کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدرر لیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن نے کہا ہے کہ ساؤتھ ایشن گیمز کے لئے پاکستان نے مزید کچھ وقت مانگا ہے کورونا کی وجہ سے ہماری تیاریاں متاثر ہوئی ہیں ان گیمز کواگلے سال دسمبر تک کرانا لازمی ہے وہ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
خیبر پختونخوا مارشل آرٹس گالا پانچ نومبر سوات میں منعقد ہوگی، خالد نور
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی خیبر پختونخوا مارشل آرٹس گالا پانچ تا سات نومبر سوات میں ہوں گی جس میں کراٹے، جوجتسو اور سامبو کے مقابلے کرائے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل صدارتی ایوارڈ یافتہ آرگنائزنگ سیکرٹری خالد نور کے مطابق خیبرپختونخوامارشل آرٹس گالا جوجتسو اور سامبو ایسوسی ایشنوں ...
مزید پڑھیں »آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ میں مینز سنگلز کا میدان سجاد شاہ نے جیت لیا۔
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے کھیلی گئی آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں سجاد شاہ نے میدان مار لیا جبکہ احمر سلدیڑا اور دنیال شاہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، چیمپین ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ۔ایشین بوائے 19 دسمبر کو کراچی میں پاکستان کے عظیم باکسر حسین شاہ کی ایچ ایس پروموشن کے بینر تلے اپنے ٹائٹل کے دفاع کریں گے۔ عثمان وزیر کہتے ہیں اپنے ٹائٹل کے دفاع کے بعد میرا اگلا ہدف ورلڈ یوتھ چیمپئن ...
مزید پڑھیں »کراچی انتظامیہ کراچی میں ہاکی کی سرگرمیوں کو پھر سے بحال کرے گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی انتظامیہ کراچی میں ہاکی کی سرگرمیوں کو پھر سے بحال کرے گی تمام ڈپٹی کمشنرز کھیلوں کے سرگرمیوں کو موثر بنانے میں اقدامات ادا کریں گے کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کر دیئے وائی ایم سی اے، ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی گراؤنڈ (ضلع وسطی میں واقع ہے )، اور کلفٹن مین ...
مزید پڑھیں »شجرکاری مہم،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس فائونڈیشن کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کے میدان سے پاکستان کو سر سبز بنانے کے سلسلے میں جمعرات کو مقامی ہوٹل میں پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے درمیان ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت ملک کے یہ دونوں کھیلوں کے اہم ادارے پاکستان بھر میں دو سال کے دوران 1 لاکھ درخت لگائے گے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ میںترخہ کلب نے ڈاگ اسماعیل خیل کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی آپنے نام کرلی۔مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورولی خان اور اہم پی اے سومی فلک نیاز تھے۔ جنہوں نے دونوں ٹیموں کوٹرافیاں دیں آور انعامات تقسیم کئے۔۔ضلعی انتظامیہ کے تعاون سےڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرنوشہر ہ کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »بس بہت ہوگیا، پی او اے بھی مختلف ایسوسی ایشنز کے یکساں عہدیدار سے تنگ آگیا
دسمبر تک مختلف ایسوسی ایشنز کے عہدوں پر کام کرنے والے ایک ہی شخصیات کو ایک عہدے سے رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کیلئے لیٹر لکھ دیا پشاور(مسرت اللہ جان سے)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز میں مختلف عہدوں پر کام کرنے والے افرادکو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایک ہی ایسوسی ایشن کے عہدے پر ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ ، اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں میں ، کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشن کے عہدیدار ایک ہی شخصیت
سیاسی طور پر مضبوط شخصیات کی وجہ سے سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواہ نے بھی آنکھیں بند کرلی ہیں ، فنڈز کا اجراء جاری ،تاہم چیک اینڈ بیلنس نہیں پشاور(مسرت اللہ جان سے ) خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز پرکئی اہم عہدے گذشتہ کئی سالوں سے براجمان ہیں اور حکومت خیبرپختونخواہ سمیت کھیلوں کی فروغ کیلئے مختلف اداروں ...
مزید پڑھیں »آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے ڈیف ایونٹ میں سید شاہد نے میدان مار لیا۔
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے جاری آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے ڈیف ایونٹ میں سید شاہد نے میدان مار لیا جبکہ راحیل اور اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، اس موقع پر پاکستان ٹین ...
مزید پڑھیں »