لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی سرپرستی میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انڈر 16 کھلاڑیوں کے انٹر ڈویژن کھیلوں کے مقابلے لاہور میں جاری ہیں، پیر کے روز بھی مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے، باکسنگ کی 10کیٹیگریز میںکھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجا ب ندیم سرور نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
وادی نیلم میں اسکیئرز کو ایک نئی جنت مل گئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھرسے ا سکیئرزنے اڑنگ کیل، وادی نیلم کی پُر فریب فضاؤں میں منعقدہ سرمائی کھیلوںکے اسنواسپورٹس فیسٹیول میں شرکت کی ۔ ائیر کموڈور شاہد ندیم ، سیکریٹری ونٹرا سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ بریگیڈ کمانڈر کیل اورصدر آزاد جموں کشمیر ونٹرا سپورٹس ایسوسی ایشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگزکراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ رواں ماہ کھیلی جائے گی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز (پاکستان) نے ایک اور سنگ میل عبور کیا جب پاکستان کی 74شہروں میں انٹرا سٹی مقابلوں کے زریعہ نیشنل چمپئن شپ میں داخلے کیلئے نبردآزما ہونگی اورنیشنل چمپئن ٹیم بحیثیت قومی چمپئن دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے اس سال یونان جائے گی۔20شہروں میں ایک لیگ کے انعقاد کی وجہ سے وہاں انٹر سٹی مقابلے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، دوسرے مرحلہ میں 9ڈویژنز سے انڈر 16 مردوخواتین کھلاڑی 24کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے ایک ...
مزید پڑھیں »رحیم بخش کو برطرف کرنا صدر فیڈریشن کا خوش آئند اقدام ہے‘ حاجی اقبال
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری ڈی ایف اے ساؤتھ کے جنرل سیکریٹری حاجی اقبال خان نے رحیم بخش بلوچ کو سیکریٹری سندھ کے عہدے سے برطرف کرنے کے اقدام کو انجینئر اشفاق حسین شاہ ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کاخوش آئند اقدام قراردیا ہے۔رحیم بخش کی وجہ سے سندھ کی فٹبال دو گروپوںمیں تقسیم ہوگئی اور فٹبالرز جو آپس میں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سوسائٹی آف سپورٹس بائیو میکینکس کے باہمی تعاون سے پاکستان نیشنل بائیو میکینکس ڈے منایا گیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سوسائٹی آف سپورٹس بائیو میکینکس کے باہمی تعاون سے پاکستان نیشنل بائیو میکینکس ڈے ہفتہ کے روزمنایا گیا، اس موقع پر ای لائبریری سے واک کا اہتمام کیا گیا ، شرکاء نے ہاتھ میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے پاکستان سوسائٹی آف سپورٹس بائیومیکینکس کے زیراہتمام ای لائبریری سیمینار بھی ہوا ...
مزید پڑھیں »سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹش) ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، ڈویژن سطح پر کھیلوں کے تمام مقابلے لاہور میں منعقد ہونگے ، مقابلے 14اپریل کو شروع ہوں گے جو 4مئی تک جاری رہیں گے، ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،کوالیفائنگ رائونڈ مکمل
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مکمل ہوگئے، انڈر11، انڈر17 اور انڈر19 تینوں کیٹگریز میں 16، 16 کھلاڑیوں نے مین رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، آرگنائزنگ سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے بتایا کہ بینظیر بھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں مین رائونڈ آج شروع ہونگے جبکہ چیمپئن شپ کا باقاعدہ ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم 2020 میں مکمل ہوگا ،شمالی وزیرستان کے یونس خان سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ منعقد کرائینگے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان کا میٹ دی پریس سے خطاب
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواجنیدخان نے کہاہے کہ پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں شعبہ کھیل کو فروغ دینے کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں،جنکے بدولت صوبے کے مختلف تحصیلوں میں کروڑوں روپے سے 75 گراؤنڈ تعمیر کرارہے ہیں جن میں 50مکمل ہوچکے ہیں اورانشاء اللہ آئندہ پانچ سالوں میں صوبے بھر میں جدیدسپورٹس کمپلیکس سمیت ...
مزید پڑھیں »انٹرسٹی فٹبال چمئن شپ کراچی ریڈ کے دو روزہ ٹرائیلز مکمل ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیا ناظم آباد کی سرسبز فیلڈ پر پی ایف ایف انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ کے ٹرائیلز مکمل ہوگئے۔ نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی ہونے والے 2روزہ ٹرائیلز مکمل ہوگئے۔ 20 رکنی دستہ کا حتمی اعلان ٹیم کوارڈنیٹر ریاض احمد آج (ہفتہ ) کو کریں گے۔ سید ناصر اسمٰعیل ، مصباح الحسن، حمید اﷲ ...
مزید پڑھیں »