ٹٰینس

کم بیکس سپورٹس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل

کم بیکس سپورٹس پاکستان و ٹیکنو فائبر کے تعاون اور صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے’اس موقع پر سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی کوہاٹ کے افتخار احمد مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمرایاز خلیل’ کوچز شہریار خان’ ذاکر اللہ ...

مزید پڑھیں »

نوواک ڈچکوچ ایک بار پھر ومبلڈن اعزاز پر قابض

سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ نے شاندار فائٹ بیک کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں آسڑیلوی کھلاڑی نک کرئیوس کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر مسلسل چوتھی بار ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، 35 سالہ نوواک ڈچکوچ کا یہ مجموعی طور پر 7واں ومبلڈن اعزاز بھی ہے، نوواک کو فائنل کے پہلے سیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

نوواک ڈچکوچ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، نوواک نے سیمی فائنل مقابلے میں برطانیہ کے چھبیس سالہ کھلاڑی کیمرون نوری کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، نوواک نے سیمی فائنل مقابلہ دو چھ، چھ تین، چھ ...

مزید پڑھیں »

اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بوائز انڈر-18 فائنل میں اسد زمان نے ولید ہمایوں کو 6-2 اور 6-2 سے ہرایا جبکہ بوائز U-16 فائنل میں اسد زمان نے کاشان طارق کے خلاف 6-2, 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔ گرلز U-18 فائنل میں زہرہ ...

مزید پڑھیں »

میرے لئے سب سے مشکل بیٹے سے دور رہنا ہے، ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔اب گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے بیٹے اذہان ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل سے دستبردار

سپین کے ٹینس اسٹار  رافیل نڈال  ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب سیمی فائنل سے دستبردار ہوئے۔   اطلاعات کے مطابق اسپینش کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں  پیٹ کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔واضح رہے کہ آج شام ومبلڈن کے  سیمی ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن، ثانیہ مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کیرئر کا آخری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کھیلنے والی ثانیہ مرزا پہلی بار مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا کی ٹیم نے فتح سمیٹی، کروشین ساتھی میٹ پیوِک کے ساتھ آسٹریلوی اور کیینیڈین حریف کو دو ایک سے شکست دی اور ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،سائمونا ہیلپ کی پیش قدمی جاری

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی سائمونا ہیلپ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہسپانوی حریف پائولا باڈوسا کو با آسانی چھ ایک اور چھ دو سے شکست دیکر ومبلڈن اوپن کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، سائمونا ہیلپ جنہوں نے 2019 میں ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیتا تھا کوارٹر فائنل میں امریکی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن، ثانیہ کو ڈبلز کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست

بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار لوئس ہراڈیکا رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں ہی شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ثانیہ مرزا اور ان کو پولش کھلاڑی میگڈالینا فریچ اور ان کی برازیلین جوڑی دار بیٹریز حداد مایا نے شکست ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔مینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اور ایلکزینڈر نیڈویسوو کی جوڑی نے کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔2 گھنٹے 25 منٹ تک جاری رہنے والا میچ اعصام اور نیڈویسوو نے 4 سیٹس میں جیتا۔ مخالف جوڑی کے خلاف ان کا اسکور 3-6، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free