پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آرمی ویلیفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمین شپ کے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کی تعیناتی کردی۔ 12 اکتوبر تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جانے والی 67ویں اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین ، 1984 اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ہاکی
19ویں ایشین گیمز ; پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دے دی
چین کے شہر ہانگ زو میں 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ایشین گیمز میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پاکستان نے آج ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیلتے ہوئے ملائشیا کو شکست دے دی۔ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس.
خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس مسرت اللہ جان صوابی، چارسدہ، بنوں، ڈی آئی خان، کوہاٹ، سوات، نوشہرہ، پشاور، مردان اور لوئر دیر سمیت متعدد اضلاع کے نمائندے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں اجلاس کے لیے جمع ہوئے۔ سابق آئی جی پی اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان سے ایک سنسنی خیز مقابلہ میں میچ ہارنے کے بعد سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ جاپان نے پاکستان کو ایک سخت مقابلہ کے بعد دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ; شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا.
ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پول میچز میں انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی۔ انڈین ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین سیمی فائینل تک رسائی کا فیصلہ کن میچ ابھی باقی ہے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا.
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے بین الاضلاعی ہاکی چیمپیئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا جو کہ اکتوبر ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنالی اور پے در پے گول ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات ; لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ.
ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات کے لیے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پی اور ہاکی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین ایم0محمد سعید خان نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اہم دورہ کیا۔ انہوں نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ ایک خصوصی میچ میں بطور ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »