دیگر سپورٹس

انتونیو انوکی کی عطیہ کردہ فری سٹائل رنگ کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ کو ارسال.

    انتونیو انوکی کی عطیہ کردہ فری سٹائل رنگ کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ کو ارسال مسرت اللہ جان   دو رکنی کمیٹی نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس سے کروڑوں روپے مالیت کے باکسنگ رنگ پراسرار طور پر غائب ہونے کے حوالے سے اپنی انکوائری رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ رپورٹ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور کلب سے پیسوں کی ادائیگی کا مطالبہ.

    کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور کلب سے پیسوں کی ادائیگی کا مطالبہ مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںنئی انتظامیہ کے آنے کے بعد کچھ چیزیں واضح اور کچھ چیزیں مسلسل غیر واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں. ان غیر واضح چیزوں میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر افراد کا مسئلہ ہے ...

مزید پڑھیں »

کھیلو ں سے وابستہ حلقوں کا ضم شدہ اضلاع میں جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کے احتساب کا مطالبہ کردیا.

    کھیلو ں سے وابستہ حلقوں کا ضم شدہ اضلاع میں جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کے احتساب کا مطالبہ کردیا مسرت اللہ جان   ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں پراجیکٹ میں جعلی ڈاکومنٹس پر بھرتی ہونے والوں کا مطالبہ نگران وزیراعلی اعظم خان سے کیا گیا ہے یہ مطالبہ بھرتی کے عمل کی صداقت اور خطے میں کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔

  جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا،   عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔قومی ٹیم کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ،   مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں.       

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کے کمپلیکسز سے ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا.

      خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کے کمپلیکسز سے ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبے بھر میں پھیلے ہوئے مختلف کمپلیکس کا ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا۔ اس سلسلے میں صوبہ بھر کے تمام ریجنل سپورٹس آفیسرز، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز اور ایڈمنسٹریٹرز کو نوٹیفکیشن ارسال کر دیا گیا ہے۔ اس مراسلے ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام تین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد.

    گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر) جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام تین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ...

مزید پڑھیں »

میٹرک بورڈ کراچی کے تحت سالانہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر کے آخری ہفتے سے کیا جائے گا، سید شرف علی شاہ

    میٹرک بورڈ کراچی کے تحت سالانہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر کے آخری ہفتے سے کیا جائے گا، سید شرف علی شاہ   انٹری فارم بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور بورڈ کے ریسرچ اسپورٹس سیکشن کے واٹس اپ گروپ میں بھی شیئر کر دیا گیا ہے، سید محمد علی شائق بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ویسٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

    ڈسٹرکٹ ویسٹ یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول،ٹیبل ٹینس کی تقریب ۔   مردوں میں نعمان ضرار نے سخت مقابلے کے بعد محمد سائم کو شکست دی، خواتین کے مقابلے میں ہریم نے بشرہ کو شکست دی۔   ٹیبل ٹینس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی شہزاد پرویز بھٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ، یاسر شیر میرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈسٹرکٹ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

شطرنج پلیئر آیت عاصمی کو گورنر پنجاب نے سرٹیفکیٹ آف ریکوگنیشن دیا.

  ورلڈ سکول چیس چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالی 10 سالہ آیت عاصمی کو سرٹیفیکیٹ آف ریکوگنیشن سے نواز دیا گیا۔   14اگست 2023 کو پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس، لاہور میں قوم کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیپوٹیشن میں دہری پالیسی کا شکار.

    صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیپوٹیشن میں دہری پالیسی کا شکار مسرت اللہ جان   خیبر پختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر ڈیپوٹیشن پر آنیوالے مختلف امیدواروں کو ہینڈل کرنے میں دہری پالیسی سامنے آئی ہے جس کے باعث تنازعات پیداہونے لگے ہیں ا 15 اگست کی رات کو خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تبادلوں کا ایک سلسلہ شروع ہوا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free