نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔

 

جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا،

 

عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔قومی ٹیم کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ،

 

مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں. 

 

 

 

error: Content is protected !!