لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی نے طلحہ طالب کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا "وہ گرا، پھر اٹھ کھڑا ہوا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔” کرکٹ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ٹوکیو اولمپکس، فینسنگ میں امریکی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی
امریکا کی لی کیفیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاری ٹوکیو اولمپکس کے فوئل فینسنگ کے انفرادی فائنل میں روسی حریف کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا، اس کامیابی کے بعد لی کیفیر امریکی تاریخ میں فوئل فینسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں، لی کیفیر نے فائنل میں اپنی حریف روس ...
مزید پڑھیں »تیونس کے نوجوان تیراک نے 400میٹر فری سٹائل میں تمغہ جیت لیا
ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کے چار سو میٹر فری سٹائل مقابلوں میں تیونس کے نوجوان تیراک احمد حنفائی نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف چند سکینڈ کے فرق سے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا، احمد جنہوں نے کوالیفائی رائونڈ میں سب سے آخری پوزیشن حاصل کی تھی اور ان کا وقت بھی بہت زیادہ تھا نے فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، ٹینس مقابلوں میں بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ون بارٹی کو شکست
جاپان میں جاری اولمپکس مقابلوں کے ویمنز ٹینس ایونٹ میں اس وقت بڑا اپ سیٹ ہوا جب سپین کی غیر معروف کھلاڑی سارہ سوریبیس ٹورمو نے عالمی نمبر ون آسڑیلوی کھلاڑی ایش بارٹی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر پہلے ہی رائونڈ سے باہر کردیا، سارہ جو اس وقت عالمی درجہ بندی میں 48 ویں پوزیشن پر ہیں نے اپنی ...
مزید پڑھیں »جاپانی سکیٹ بورڈنگ سٹار یوٹوہوری گوم نے اولمپکس میں تاریخ رقم کردی
جاپان سے تعلق رکھنے والے سکیٹ بورڈنگ سٹار یوٹو ہوری گوم نے گزشتہ روز اس وقت تاریخ رقم کر دی جب پہلی بار اولمپکس مقابلوں میں شامل کئے جانے والے سٹریٹ سکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں انہوں نے اپنے ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت لیا، اس ایونٹ میں برازیل کے کیلون ہوفر نے چاندی کا جبکہ امریکی کھلاڑی جاگر ایٹن نے ...
مزید پڑھیں »10 میٹر ائیر رائفل مقابلوں میں امریکی نوجوان نے طلائی تمغہ جیت لیا
جاری ٹوکیو اولمپکس کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلوں میں امریکا کے بیس سالہ ول شانیر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے، ول شانیر جنہوں نے دس میٹر رائفل ایونٹ میں کوالیفائی کرکے سب سے کم عمر شوٹر کا اعزاز حاصل کیا تھا نے اب اس ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس،اینڈی مرے ٹینس سنگل ایونٹ سے دستبردار
سابق عالمی نمبر ون برطانیہ کے اینڈی مرے ٹوکیو اولمپکس کے مینز سنگلز ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔اینڈی مرے ٹانگ میں کھچائو کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے، اینڈے مرے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سنگلز نہیں کھیلوں گا اب فوکس ڈبلز پر ہے۔یاد رہے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس،طلحہ طالب میڈل تو نہ جیت سکے، دل جیت لئے
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں اولمپکس 2020 میں شرکت کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کوئی میڈل تو نہ جیت سکے لیکن شاندار مقابلے میں تمام پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیے۔ طلحہ نے اسنیچ میں 150 کلو اور کلین اینڈ جرک میں 170 کلو وزن اُٹھایا لیکن 2 کلو وزن کم اٹھانے پر وہ میڈل سے ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ کھیلوں کے میدان آباد دیکھنا چاہتے ہیں۔ سیکرٹری کھیل
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈی ایٹر وومن کرکٹ لیگ 2021 کا شاندار افتتاح آج ہونے جا رہا ہے۔ یہ بلوچستان میں وومین کا پہلا میگا ایونٹ ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کے دوران سیکریٹری کھیل واہ امور نوجوانان بلوچستان میر عمران گچکی کا کہنا تھا کہ ہم خوش نصیب ...
مزید پڑھیں »چور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر کا صفایا کر گئے
لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سابق اولمپیئن شہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ چوری طاہر زمان کے ڈیفنس فیز 6 میں واقع گھر میں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ چور طاہر زمان کے گھر سے سونا، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے لے ...
مزید پڑھیں »