حیدرآباد(شاہد کاظمی)یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سندھ کے تحت اسکول بوائز کے لیئے والی بال کورٹ حیدرآباد کا قیام عمل میں آگیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی و ڈویژنل والی بال ایسوسی حیدرآباد پرویز احمد شیخ نے افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے آرگنائزیشن کے آفیشلز محی الدین شیخ،رمیز راجہ، عمران خان، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو کراچی کا چیمپئین بنادیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 3-2 سے شکست دیکر کراچی چیمپئین بن گئی ، فائنل میں چیمپئن ٹیم کے کپتان طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک اور بابر سعادات کے عمدہ کھیل نے فتح میں اہم کردار ادا کیا ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رائٹ ان سید محمد سعد علی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کیلئے مکمل محفوظ ملک ہے،بریگیڈئر سجاد کھوکھر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان ہاکي فيڈريشن بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نے چند دن قبل ايشين ہاکي فيڈريشن سے ميٹنگ کرکے انہيں باوور کروايا ہے کہ پاکستان کھيلوں کيلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے ہم نے دنيا بھر سے انٹرنيشنل گول کيپرز کو بلواکر اپنے ايونٹ ميں شامل کيا جس کے بعد ورلڈ اليون ...
مزید پڑھیں »اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 نارتھ کراچی جیمخانہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپیئن آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 نارتھ کراچی جیمخانہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی.تفصیلات کے مطابق چیمپیئن آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 11 اکتوبر کو نارتھ کراچی سیکٹر 11 سی نزد سرسید پولیس اسٹیشن کراچی میں منعقد کی جائے گی.جس کے آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ محمد سجاد نے جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی،گروپ چیف سعد الرحمن،گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، عالمگیر شیخ اور دیگر نے خطاب کیا عارف عثمانی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »کھیل کیساتھ کھلواڑ. انسانی سمگلنگ
مسرت اللہ جان صحافی اپنے آپ کو ہر احتساب سے مبرا سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس شعبے میں ایسے نوٹنکی بھی شامل ہیں جن کی اوقات ڈھول بجانے والے کی ہوتی ہیں . جہاں سے پیسہ ملتا ہے وہاں پر ڈھول بجانے لگتے ہیں لیکن ان ڈھول بجانے والوں کی بڑی ڈیمانڈ ہے یہی وجہ ہے کہ ...
مزید پڑھیں »صدر مولانا قطب الدین اور سیکرٹری احمد دین نامزد
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیو اسکائی سپورٹس جمنازیم میں معروف بلڈر اور سماجی رہنما عبد الوہاب خروٹی کی آمد شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کے ہار بھی پہنائیے گئےنیو اسکائی سپورٹس جمنازم کٹی پہاڑی ایم پی آر کالونی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف کلبوں کے اونرز سے شرکت کی اور اس کے علاؤہ معروف بلڈر ...
مزید پڑھیں »قومی وومن سکواش چمپئن شپ فائنل پاکستان آرمی کی فائزہ ظفر نے جیت لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )قومی وومن سکواش چمپئن شپ فائنل پاکستان آرمی کی فائزہ ظفر نے آرمی ہی کی مدینہ ظفر کو ہرا کر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی نے انعامات تقسیم کئے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے سکواش ایونٹ کےفائنل میں پاکستان آرمی کی فائزہ ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی ، کوالیفائنگ رائونڈ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 2-1 سے شکست دیکر 9 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر آگئی ، ڈسٹرکٹ سائوتھ 6 پوائنٹس لیکر دوسرے ، ڈسٹرکٹ ایسٹ تین پوائنٹس کیساتھ تیسرے جبکہ ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن کا بڑا اپ سیٹ، فیورٹ ترین کھلاڑی سائمونا ہیلپ کو شکست
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں ٹاپ سیڈ سائمونا ہیلپ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا، چوتھے رائونڈ سے باہر، رومانیہ سے تعلق رکھنے والی سائمونا ہیلپ اس بار فرنچ اوپن جیتنے کیلئے فیورٹ ترین کھلاڑی تھیں تاہم حیران کن طور پر چوتھے رائونڈ میں انہیں پولینڈ کی نوجوان کھلاڑی ایگا سویٹیک نے چھ ایک اور ...
مزید پڑھیں »