نئی دہلی (سپورٹس لنکرپورٹ)بھارتی فاسٹ باؤلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ فاسٹ باؤلر اومیش یاداو کو ابتدائی دو میچز کیلئے ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹھاکر کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وزیر اعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیر اعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین اور ہائیر پاکستان کے سی ای و جاوید آفریدی کی ملاقات،ہائیر اکنامک زون پر وزیر اعظم کو بریفنگ،چین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی چین کی حکومت اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم ا یو سائن کرے گی، پشاور زلمی کے چیئرمین اور ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے چھٹے مرحلے میں آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے چھٹے مرحلے میں کے آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ گذشتہ روز گروپ اے میں ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور وائٹس نے فاٹا نے 4 وکٹوں سے ہرا دیا، اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حبیب بنک ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز کے مالک کی یو اے ای میں روی بھوپارہ ودیگر کھلاڑیوں سے ملاقات
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ر کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی کرکٹرز سے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سلمان اقبال نے ٹائمل ملز، روی بھوپارا اور کولن انگرام کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کراچی کنگز کے بوائز کے ساتھ دبئی میں ہوں، تینوں غیر ملکی کرکٹرز سے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 کرکٹ لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا
حیدر آباد دکن(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی 10 لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، بھارتی پولیس نے ٹی 10 لیگ کی ٹائٹل اسپانسر کمپنی ہیرا گولڈ کی چیئر پرسن کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق متنازعہ ٹی ٹین لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگا ہے، بھارتی پولیس نے عالمہ نوہیرا شیخ کو ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان 282 پر آئوٹ،آسڑیلیا بھی 20 پر دو وکٹیں گنوا بیٹھا
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 20 رنز بنالئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان کو اچھی خبر بھی مل گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست آفس اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے منظور کر لی ۔گزشتہ روز جسٹس شاہد وحید نے کرکٹر شرجیل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست میں میں پی سی بی، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق ...
مزید پڑھیں »جے سوریا بڑی مشکل میں پھنس گئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے سنتھ جے سوریا کو کرپشن الزامات میں اینٹی کرپشن کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور انہیں 14دن کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جے سوریا پر الزام ہے کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے سلسلے میں آئی سی سی سے تعاون ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ساؤتھ افریقہ کا نئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے نئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ مزانسی سپر لیگ (ایم ایس ایل) کیلئے ٹیموں اور مارکیو کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، اے بی ڈی ویلیئرز، ہاشم آملہ، فاف ڈوپلیسی، کرس گیل، جیسن روئے اور ایوان مورگن بھی مارکیو کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ امریکن سپورٹس اسٹائلڈ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب (کل) ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے محمد حفیظ کو ورلڈ کپ اسکواڈ شامل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محمد آصف اور سلمان بٹ کا قومی ٹیم میں واپسی کا مستقبل روشن نہیں، ٹیم کے اہم پلیئرز کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے,ماضی میں کھلاڑیوں سے پیسے لیکر ...
مزید پڑھیں »