لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے فاسٹ بائولر جسپریت بمرا کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت بھی غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 اگست سے شروع ہو گا اور میزبان انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کیس میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ امکان ہے کہ فیصلہ دو ہفتے میں سنایا جائے گا۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ فریقین نے پیر کو سماعت میں اپنے دلائل مکمل کر لئے۔ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام، گلگت سے 18کھلاڑی منتخب
گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام میں پیر کو ٹرائلز کے لئے 18کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ان ٹرائلز میں پورا شہر شامل ہے۔ یہاں فاسٹ بولر اچھے دکھائی دیتے ہیں۔ نوجوان پاکستان کرکٹ میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ گلگت اسپورٹس گراونڈ میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی ماضی کے عظیم کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف سیریز،نیوزی لینڈ کی تینوں فارمیٹ ٹیموں کا اعلان
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلیں گے جبکہ ٹی 20 سیریز سے باہر ہونگے۔ کین ولیمسن تینوں فارمیٹ میں قیادت کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹیسٹ ٹیم میں ٹوڈ ایسٹل ...
مزید پڑھیں »نیا سنٹرل کنٹریکٹ،محمد حفیظ بورڈ سے ناخوش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے ناخوش ہیں، ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کےسینٹرل کنٹریکٹ میں پی سی بی کی جانب سے انہیں ’بی‘ کیٹیگری دی گئی ہے جس پر وہ شدید تحفظات کا شکار ہیں۔محمد حفیظ کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس صورت حال سے محمد حفیظ بہت ...
مزید پڑھیں »اس ننھے بیٹسمین کی صلاحیتیں آپ کو دنگ کردینگی،،ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیٹ خصوصاً سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے اور ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر پوری دنیا کا احوال اور وہاں جاری معاملات کے بارے میں جان سکتے ہیں۔روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں ویڈیوز اور پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں اور ہمیں دنیا بھر ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن کو گالف کھیلنا مہنگا پڑ گیا،،ویڈیو دیکھیں
A) @jimmy9 is perfectly fine.B) 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 pic.twitter.com/oaf0Px3Wab — Stuart Broad (@StuartBroad8) August 5, 2018 لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چوتھے ہی دن شکست دینے کے بعد انگلش کرکٹرز ان دنوں سیرو تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اسی دوران انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن بڑی انجری سے بال بال بچ گئے۔انگلینڈ نے ہفتے کو ختم ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کیلئے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی اے سے بی کیٹیگری میں تنزلی ہو گئی ہے۔پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت نے کھلاڑیوں کے لیے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کیا۔پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ سلیکٹر نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد 9 اگست سے لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ آئوٹ آف فارم ڈیوڈ میلان کو ڈراپ کیا گیا ہے، وہ اس سیزن کے 3 ٹیسٹ میچوں کی کسی اننگز میں 30 اسکور تک بھی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو روک لیا
لوڈرہل، کیلی فورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال اور آل رائونڈر شکیب الحسن ویسٹ انڈیز پر بھاری پڑ گئے۔ ان فارم بیٹسمین تمیم اقبال کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے ایک اور فتح گر اننگز کھیل کر بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کامیابی دلادی۔ کپتان شکیب ...
مزید پڑھیں »