کرکٹ

کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور وائٹ بال ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔کیرون پولارڈ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ ‘ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں نے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی’۔ کیرون پولارڈ نے2007 ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بہترین کھلاڑی قرار

وزڈن نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو عمدہ کارکردگی پر وزڈن الماناک کے 2022 کے ایڈیشن کے لیے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔رضوان کے لیے 2021 کا سال انتہائی یادگار رہا اور وہ ٹی20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران 2ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔   ...

مزید پڑھیں »

مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے ڈائریکٹرز اور دیگر اسٹاف سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کا افغان کھلاڑیوں کے لیے پشتو میں ٹوئٹ

   افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فرائض سرانجام دینے والے یونس خان افغان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے پشتو میں ٹوئٹ کیا، جس میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ افغان کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں۔ له شک پرته چې افغان لوبغاړي ډېر لوړ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔ نسیم شاہ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں مزید میچز نہیں کھیلیں گے۔ گلوسسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر کو گزشتہ دنوں کندھے کی انجری ہوئی تھی۔ کاؤنٹی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو رپورٹ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی سے منظور شدہ لاہور کی لیب میں محمد حسنین ...

مزید پڑھیں »

ریان کیمپبل کوما سے باہر آگئے

سابق کرکٹر، نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کوما سے باہر آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق ریان کیمپبل لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ریان کے بھائی مارک کیمپبل کا کہنا ہے کہ ریان کا علاج جاری ہے، لیکن اب وہ جاگ گئے ہیں۔خیال رہے کہ نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کو گھر میں بچوں کے ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی بارکرکٹ میچز ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھائیں جائینگے

ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی بارکرکٹ میچز ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھائیں جائینگے۔ افغان ٹی وی کیساتھ معاہدہ ہوگیا۔ قبائل سپرلیگ رمضان کے بعدضم شدہ اضلاع کے تین گراونڈز پر کھیلی جائے گی۔ ٹورنانمنٹ میں ضم شدہ اضلاع کے7 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ونر ٹیم کو پندرہ لاکھ جبکہ رنراپ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے نقد انعام ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔وقار یونس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور بیٹے اذان کے ساتھ ہیں۔سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز پر کپل دیو کیا کہتے ہیں؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے حکومت کی سوچ سب سے زیادہ اہم ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ کچھ پالیسیاں ہیں، جن کی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیے۔ان کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free