کرکٹ

سری لنکا کے سابق بلے باز نوید اور چمندا واس کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز نوید نواز کو قومی ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، یاد رہے کہ کچھ روز قبل سری لنکا نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کرس سلورووڈ کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا ، نوید نواز کی کوچنگ میں بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیم نے حال ہی میں انڈر 19 ...

مزید پڑھیں »

مکہ میں شاداب خان کو افطاری کس نے کرائی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلرائونڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، انہوں نے مکہ میں افطاری کروانے والوں کے بارے میں بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے میزبان کے ہمراہ افطاری کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مکہ میں دکاندار نے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہئے، سعید اجمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سیاست پر بات نہیں کی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سعید اجمل نے کہا کہ میں نے کبھی سیاست پر بات نہیں کی، گزشتہ حکومت میں کھیلوں کو فروغ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ آئندہ اولمپک میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کو بالی ووڈ سے کونسا کردار کرنے کی پیشکش ہوئی تھی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، مجھے گینگسٹر فلم میں عمران ہاشمی کا کردار ادا کرنے کی آفر تھی، مجھے لگتا ہے کہ مجھے فلم کر لینی چاہیے تھی۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ثقلین مشتاق کیریئر کے دنوں میں سب ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے بین سٹوکس بہترین چوائس ہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ جو روٹ کی جانب سے قیادت چھوڑنے کے بعد بہتر یہی ہے کہ نائب کپتان بین سٹوکس کو ٹیم کی قیادت سونپ دی جائے، یاد رہے کہ جمعہ کے روز جو روٹ پانچ سال تک انگلش ٹیم کی قیادت کرنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان اور رشبھ پنت کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

محمد رضوان اور رشبھ پنت پاکستان اور بھارت کے بہترین بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں جو تمام فارمیٹس میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ انفرادی کارکردگی کے حوالے سے محمد رضوان کا گراف رشبھ پنت سے کہیں اوپر ہے تاہم اگر دونوں کی سیلری کا موازنہ کیا جائے تو رشبھ پنت کو بھارتی کرکٹ بورڈ اور ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان اور ڈیل سٹین میں دوستی کی اصل وجہ کیا ہے؟

لیجنڈری جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے ٹوئٹر پر پاکستان آنے کی وجہ بتائی۔ ٹوئٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں ڈیل سٹین سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ ضرور کریں گے کیونکہ وہ نوجوان پاکستانی کرکٹر اعظم خان کے ساتھ مچھلی پکڑنے ...

مزید پڑھیں »

عاقب جاوید کا رمیز راجہ کو مستفی ہونے کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاکہ رمیز راجہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں چاہئے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہوجائیں۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بابر کے مداح نے انہیں دلہا بنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو اس وقت دنیائے کرکٹ پر راج کررہے ہیں ان کے مداح انہیں جلد دلہا بنتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دائیں ہاتھ کے بیٹر کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔تاہم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائنگ آرٹسٹ نے بابر کے مداحوں کی یہ خواہش پوری ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کا بلقیس ایدھی کو خراج تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، اور کہا کہ بلقیس ایدھی صاحبہ ہم آپ کو سلیوٹ کرتے ہیں۔شاداب خان نے کہا کہ انسانیت کے لیے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free