کرکٹ

بابر اعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کردیئے

کپتان بابر اعظم سمیت پاکستانی بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے ریکارڈز بھی قائم کردیے۔بابراعظم 196 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی اننگز میں دنیا کے کسی بھی کپتان کی سب سے بڑی اننگز ہے۔اس سے قبل ٹیسٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈرا

  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بابراعظم اور محمد رضوان کی شان دار بیٹنگ کی بدولت کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 438 رنز بنائے، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے 192رنز دو کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے نیدرلیڈز کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نیدر لینڈز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے آل رائونڈر مائیکل بریسویل اور وکٹ کیپر بلے باز ڈین کلیور کو پہلی دفعہ ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے، سلیکٹرز نے آل رائونڈر مائیکل بریسویل کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان لسٹ اے میں ڈبل سنچری سکورکرنے والے چھٹے پاکستانی بن گئے

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے بیٹر شرجیل خان نے دھواں دھار ڈبل سنچری اسکور کر ڈالی۔شرجیل خان نے سندھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخوا کے خلاف 136 گیندوں پر 206 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 14 چھکے اور 19 چوکے شامل تھے۔شرجیل خان لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے چھٹے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو 36.2 اوورز میں 134 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، بھارت کی جانب سے اوپنر سمرتی مندانا 35 ریچا گوش 33 اور ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی سکواڈ کیلئے مشاورت کا عمل جاری

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان آج بدھ یا کل جمعرات کو متوقع ہے، قومی ون ڈے اسکواڈ کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ون ڈے اسکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں، فاسٹ بولر محمد حسنین کی جگہ حسن علی وائٹ بال ٹیم میں جگہ بنا سکتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،بابر اعظم کی ناقابل شکست سنچری،پاکستان کو جیت کیلئے مزید 314رنز درکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے میراتھن پارٹنرشپ بناکر چوتھا دن ختم کروادیا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آئوٹ پر دوسری اننگز ڈکلیئر ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرنے کی تیاری کرلی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مکمل مالیاتی بنیادوں پر کیا گیا اور اب سٹیڈیم کو کسی سپانسر کا نام دیا جائے گا ۔ایک کرکٹ ویسٹ سائٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی متعدد کوششیں کی گئیں ...

مزید پڑھیں »

جڑواں شہروں میں سیاسی گرما گرمی،پاکستان آسڑیلیا وائٹ بال سیریز لاہور منتقلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں شیڈول پاکستان آسٹریلیا کی وائٹ بال سیریز کے پیش نظر جڑواں شہروں کی صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیاسی ماحول کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے،صورتحال واضح ہونیپر بیک اپ پلان پرعمل کیا جائے گا۔ذرائع پی سی بی نے بتایا کہ آخری ...

مزید پڑھیں »

جیسی وکٹیں بن رہی ہیں اس سے پاکستان امیج خراب ہوگا، انضمام الحق

آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی ناقص بیٹنگ پرفارمنس پر سابق کپتان انضمام الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے نیشنل سٹیڈیم کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی وکٹیں بنائیں گے تو کون کھیلنے آئے گا۔قومی بیٹرز کی حکمتِ عملی پر انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free