پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین (ستارہ امتیاز ملٹری ,ٹی بی ٹی) نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات کی. اسم موقع پر پی ایچ ایف ڈائریکٹر کو آرڈینیشن میجر ر جاوید ارشد منج, پنجاب ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا. پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے حوالہ سے تمام صوبائی و ملحقہ یونٹس کو بذریعہ مراسلہ اطلاع دیدی گئی ہے ۔ پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن ظفر احمد خان انتقال کر گئے ; پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے 1964 سمر اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی اولمپیئن ظفر احمد خان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے. پاکستان کسٹم ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ 12 جون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور میں منعقد ھوگا ۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ 12 جون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور میں منعقد ھوگا ۔ پی ایچ ایف کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 11 جون تک کیمپ کمانڈنٹ و مینجر پاکستان ہاکی ٹیم کرنل ر محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ کرنل ر عمر صابر پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم کے مینجر تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ کوچز پینل میں اولمپین ریحان بٹ، اولمپین محمد ثقلین، اولمپین دلاور حسین، عبدالحسیم خان انٹرنیشنل شامل ہیں ۔ گول کیپنگ کوچ کی ذمہ داریاں عبدالغفور انٹرنیشنل نبھائیں گے۔ محمد ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی ; تربیتی کیمپ کے لئے 45 ہاکی کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے 45 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایچ ایف نے قومی سینیئر ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ کرنل ر عمر صابر مینجر تعینات جبکہ اولمپین ریحان بٹ ...
مزید پڑھیں »ڈی ایچ اے کی پرویژنل الحاق کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں کوئی جگہ نہیں، سید ظاہر شاہ
ڈی ایچ اے کی پرویژنل الحاق کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں کوئی جگہ نہیں، سید ظاہر شاہ پی ایس بی قومی کھیل ہاکی کیساتھ کھلواڑ نہ کرے، ایسوسی ایٹ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بات چیت پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے کلب کے پاکستان ...
مزید پڑھیں »کم وسائل کے باوجود ہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچے; جونیئر ہاکی ٹیم کپتان عبدالله
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لاہور ہیڈ کوارٹر میں جونیئر ایشیاء کپ اومان کے کامیاب دورے کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کپتان محمد عبداللہ نے پریس کانفرنس کی. اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین, سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا,ڈی ایچ اے کے ڈائریکٹر سپورٹس منیر احمد,اولمپیئن توقیر ڈار,اولمپیئن محمد ثقلین ,اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ٹیم اومان سے وطن واپس پہنچ گئی.
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اومان ایئر کے زریعے دورہ جونیئر ایشیاء ہاکی کپ اومان سے واپس وطن پہنچ گئی. اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین, اولمپیئن توقیر ڈار,ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر منیر باجوہ, پی ایچ ایف کانگریس ممبر انٹرنیشنل رانا شفیق,اولمپیئن رہحان بٹ,پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر کوآرڈینیشن میجر ر جاوید منج, ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا اسماء علی شاہ اور نارتھ کراچی ٹریڈ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے نائب صدر نعیم حیدر نے افتتاح کیا کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ ، اولمپیئن اصلاح الدین ...
مزید پڑھیں »