اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں تھائی لیند کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دیدی. پاکستان کی جانب سے پہلا گول پہلے کوارٹر کے آخری منٹ میں عبدالحنان شاہد نے,دوسرا گول 19 ویں منٹ میں عبدالرحمن نے,تیسرا گول 30ویں منٹ میں عبدالوہاب نے,چوتھا گول 41ویں ...
مزید پڑھیں »ہاکی
جونیئر ایشیاء کپ; پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی.
اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی. پاکستان کے محمد سفیان خان اور عبدالحنان شاہد کی تین تین گول کی ہیٹرک…پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے منٹ میں پینلٹی کارنر کے زریعے محمد ...
مزید پڑھیں »خواجہ محمد آصف کو ہاکی اور (پی ایچ ایف) سے متعلق معاملات کی درست معلومات فراہم نہیں کی گئی; سیدہ شہلا رضا ۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی نائب صدر سیدہ شہلا رضا نے پیر کو جاری ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی کھیل ہاکی اور پی ایچ ایف سے متعلق معاملات کی درست معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔ پی ایچ ایف ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم اومان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیدی
پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم اومان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیدی اومان نے میچ کے آغاز میں ہی فیلڈ گول کے ذریعہ برتری حاصل کرلی جوکہ پہلے کواٹر میں ہی پاکستان کے نائب کپتان عبدالحنان نے گول کرکے اس برتری کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے ویزوں کے حصول کے حوالے سے کاغذی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، ایونٹ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہماری ہاکی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا.
کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا اور آرمی کے درمیان کھیلا گیا. جو کہ واپڈا نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا. میچ کی مہمان خصوصی پی ایچ ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا
34ویں نیشنل گیمزمیں خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا آرمی نے سلور اور نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خواتین ہاکی ایونٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز واپڈا اور آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اس فائنل کی مہمان خصوصی حکومت بلوچستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مستعفی
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی ہے۔ اپنے بیان میں سیگفریڈ ایکمین کا کہنا تھا کہ میں نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پراپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، مجھے ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی، میرے پاس استعفے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں »جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم براستہ مسقط عمان کے شہر صلالہ روانہ ہوگئی.
جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم براستہ مسقط عمان کے شہر صلالہ روانہ ہوگئی. پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قومی جونیئر ٹیم 18 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے. جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. ٹیم کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; خواتین ہاکی ایونٹ میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.
34ویں نیشنل گیمزمیں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ خواتین ہاکی ایونٹ میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی. اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین , پی ایچ ایف سیلیکٹر اولمپیئن شکیل عباسی,بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری چیف کوآرڈینیٹر سید امین, پی ...
مزید پڑھیں »