کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدائے 6 ستمبر 65کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت اتوار کی شام 3 فلڈ لائٹ نمائشی میچز کا انعقاد ہوگا کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس، نیپا کی آسٹرو ٹرف پر وزیراعلی الیون کا مقابلہ کے ایچ اے الیون سے ہو گا جبکہ سجاس ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ہاکی کے فروغ کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر)خالد سجاد کھوکھرنے گزشتہ روز ملاقات کر کے انہیں ملک میں ہاکی کی بحالی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا آرمی نے ہمیشہ کھیلوں بالخصوص ہاکی کو سپورٹ کیا حکومت ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن نوید عالم پر دس سال کی پابندی عائد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمئین نوید عالم پر دس سال کی پابندی لگادی پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے کونسل اراکین کی سفارشات پر پابندی لگائی 17 اگست کو پنجاب ہاکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پابندی لگائی گئی نوید عالم مسلسل ہاکی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ کرنل (ر) آصف ناز کھوکھر کا ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی ہاکی فیسٹیول پر لاہور میں ہاکی میچز کھیلے گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہیرو ہاکی کلب اورمحمدن ہاکی کلب نے جوہر ٹاؤن اسٹیڈیم میں یوم آزادی ہاکی میلے کا مشترکہ اہتمام کیا۔قائداعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو ایک گول سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑی ابوبکر محمود نے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ عبدالحنان شاہد ، سلمان رزاق ...
مزید پڑھیں »ڈی جی الیون اور پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم الیون کے مابین ہاکی میچ 18اگست کو شیخوپورہ میں ہوگا، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ مہمان خصوصی ہونگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ جشن آزادی کے سلسلہ میں شیخوپورہ میں 18اگست بروز منگل کو ہونے والے فلڈ لائٹ ہاکی میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے،میچ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ اور پنجاب ہاکی اکیڈمی سسٹم نے کیا ہے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود، ڈی سی شیخوپورہ اصغر احمد جوئیہ، ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ہاکی میچ پشاور ریڈ نے جیت لی
تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سنیئر نائب صدرسابقہ انٹرنیشنل فٹ بالر شاہد خان شنواری مہمان خصوصی تھے پشاور(سپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کے پرمسرت موقع پرصوبہ خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آزادی کپ ہاکی میچ پشاورریڈ نے ایک کانٹے دارمقابلے کے بعد پشاور گرین کودوایک سے ہرادیا۔پشاور گرین کی ٹیم نے بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ واضع رہے کہ دونوں ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی جس میں ہاکی کی ترقی اور فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی اولمپئین اسد ملک کے گھر آمد،وفات پر لواحقین سے تعزیت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کی قیادت میں وفد نے اولمپیئن اسد ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت اوردعائے مغفرت کی اور ان کی فیملی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ آصف باجوہ کا کہناتھاکہ اسد ملک ایک عظیم کھلاڑی اور شفیق انسان تھے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »مشاہد اللہ کی جانب سے ہاکی ایشو سینیٹ میں اٹھانے پر ان کے شکرگزار ہیں،رائو سلیم ناظم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے ترجمان راؤ سلیم ناظم نے سینیٹر مشاہد اللہ خان سے سینیٹ میں ہاکی کی تباہ حالی پر آواز اٹھانے پر اظہار تشکر کیا.انہوں نے پریس ریلیز کے زریعے مزید کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان ہاکی زبوں حالی کا شکار ہے. اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ...
مزید پڑھیں »سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ہاکی کے سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے جب کہ ان کی بیٹی بھی شدید زخمی ہوئی ہے۔ اسد ملک کا تعلق ہاکی فیملی سے ہے، ان کے چھوٹے بھائی سعید انور کے علاوہ بھتیجے انجم سعید اور نعیم امجد ...
مزید پڑھیں »