تحریر،اختر علی خانپاکستان ہاکی کے عروج کے یہ وہ مناظر ہیں جو آج بھی ہاکی سے پیار کرنے والے ہر پاکستانی کے ذہن میں نقش ہیں،شائقین سے کچا کچ بھرا سٹیڈیم اس بات کا گواہ ہے کہ پاکستانی صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی سے بھی پیار کرتے ہیں،یہ ہاکی کا کھیل ہی تھا جس نے ماضی میں ملک و ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین ندیم این ڈی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے
گوجرہ(علی عباس سے) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین ندیم این ڈی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے، ندیم این ڈی ہاکی سے ریٹائیرمنٹ کے بعد بنک میں ملازمت کررہے ہیں،کرونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاتفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم اولمپین ندیم این ڈی کورونا وائرس کی زد میں ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں فلڈلائٹس کی تنصیب پر سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کا اظہار تشکر
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ دنوں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو اس وقت ایک نئے باب کا اضافہ ہوا جب سندھ حکومت کی جانب سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں نصب فلڈ لائٹس کو آزمائشی طور پر آن کیا گیا۔کمپلیکس میں چار ٹاورز نصب ہیں جن میں سے ہر ایک میں 2000 واٹ کی 16 لائٹس شامل ہیں جن ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ریحان اور ثاقب بٹ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئین ریحان بٹ اور عمران بٹ کے والد ثاقب بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے. پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور تمام ہاکی اولمپینز نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔ ریحان بٹ اور عمران بٹ کے نام تعزیتی پیغام میں ...
مزید پڑھیں »کورونا کی شدت میں کمی،آسڑیلیا میں ہاکی لیگ کا آغاز آئندہ ماہ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اگلے ماہ سے آسٹریلیا میں ہاکی لیگ کا آغاز کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے دو کھلاڑی اگلے ماہ آسٹریلیا میں شروع ہونےوالی ہاکی لیگ میں ایکشن میں ہوں گے، ڈسٹرکٹ کلب ہاکی لیگ کے لیےقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی علیم بلال کے ساتھ جونیئر کھلاڑی محسن کا ...
مزید پڑھیں »ماضی میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف
ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی اسمگلنگ کی گئی، تحقیقات میں قومی ٹیم کے کچھ آفیشلز ملوث پائے گئے: سابق اولمپین حنیف خان۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی تھی اور سامان میں گاڑیوں کے پارٹس، ...
مزید پڑھیں »مہتاب الدین چائولہ کے انتقال پر سابق اولمپئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا تعزیت کا اظہار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الکرم ٹیکسٹائل کے سی ای او معروف بزنس مین مہتاب الدین چائولہ کی وفات پر اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے روح رواں اولمپئین اصلاح الدین سمیت سابق اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے گہرے دکھ و رنج و غم کا اظہار کیا ہے اصلاح الدین نے کہا کہ مہتاب چاؤلہ خوش مزاج ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم پی ایچ ایف عہدیداران کی ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن لیں، رشید الحسن
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن رشید الحسن نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ایچ ایف پیٹرن انچیف وزیر اعظم عمران خان پی ایچ ایف عہدیداران کی ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن لیں.انہوں نے مزید کہا کہ 2008 سے پی ایچ ایف کے عہدوں کی بندر بانٹ کی وجہ سے پاکستان ہاکی دنیا بھی میں ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث ہاکی کا ایک اور بڑا ایونٹ ملتوی
کراچی (سپورٹس لنک رپوٹ) ایشین ہاکی فیڈریشن نے رواں سال جون میں ڈھاکا میں کھیلا جانے والا جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ ملتوی کردیا ہے، ایشین ہاکی فیڈریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ میزبان بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے کورونا وائرس کی وجہ سے موجودہ حالات میں اس مقابلے کو آگے بڑھانے کی درخواست کی تھی ،جبکہ کئی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی خصوصی ہدایات جاری کردیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی فیڈر یشن نے ہاکی ایسوسی ایشنوں اور اکیڈمیز حکام کو کورونا وائرس سے بچائو کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے، کہا گیا ہے کہ کھلاڑی میچ کے دوران ماسک کا استعمال کریں اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں، جن کھلاڑیوں کو نزلہ اور زکام کی شکایت ہو ان کو میچ نہ کھلایا جائے۔
مزید پڑھیں »