ٹیگ کی محفوظات : اکیڈمی

قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ 8مارچ کو ختم ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے۔پلیئرز نے وارم اپ ایکسرسائز کے بعد بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ، کیچنگ، رننگ پریکٹس کی، قومی ویمن ٹیم کے غیرملکی کوچ مارک کولز نے کرکٹرز کو اپنی خامیوں پر قابو پانےکیلئے لیکچر دئیے۔آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن ناانصافی کا شکار،جان شیر خان

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے پاکستان سکواش فیڈریشن کو سکواش کی تباہی سے بچانے کے پیش نظر مزید ٹھوس اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے سینئر پلیئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر پلیزر اکیڈمی پر سخت محنت کرنی ہو گی اور ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے زیر اہتمام امپائرز اور میچ ریفریز کیلئے ریفریشر کورس

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام امپائرز اور میچ ریفریز کے لئے ریفریشر کورس ، ڈی آر ایس سسٹم پر تربیت دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورس کا مقصد 22فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے لئے تربیت فراہم کرنا ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے امپائرز کوچ ڈینیز برنز ...

مزید پڑھیں »

باکسر وسیم نے عامر پر کیا الزامات عائد کئے،آپ جان کر حیران رہ جائینگے

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر عامر خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ پاکستان میں صرف پیسے لینے آتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عامر خان نہ پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں نہ ہی پاکستانی باکسرز کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free