ٹیگ کی محفوظات : بولنگ

پاکستان سپر لیگ،کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ آج

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج ایونٹ میں پہلی مرتبہ آمنا سامنے ہوں گی ۔ دونوں ٹیموں کے پاس بیٹنگ اور بولنگ کے بڑے بڑے نام شامل ہیں۔ کراچی کنگز کو ایونٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل میں شریک بائولرز کو مان بڑھا دیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں بولنگ کا معیار شاندار ہے، ایک بلے باز ہونے کی حیثیت سے آپ کو اپنا بہترین کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کو بھارت کی کیا چیز ستانے لگی،پاک بھارت کرکٹ پر بھی سب کہہ دیا

وسیم اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کرکٹ کی بحالی دونوں حکومتوں کا معاملہ ہے ، بطور کھلاڑی اُن کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ بحال ہو۔ کرکٹ آن آئس کے لیے سوئٹزرلینڈ میں موجود وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دوسرا سال ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،آسڑیلوی لیگ سپنر لائیڈ کی ریکارڈ ساز بائولنگ

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کے لیگ اسپنر لائیڈ پوپ کی ریکارڈ ساز بولنگ کے بعد کرکٹ پنڈٹ اُس کا موازنہ لیجنڈری شین وارن کے ساتھ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں لیگ اسپن کا جادو جگاتے ہوئے صرف 35رنز کے عوض انگلینڈ کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 18سالہ پوپ کو ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کے محمد عامر کو مشورے

سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو نیوز ی لینڈ میں بڑی اننگز کھیل سکے ۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی تشویشناک ہے اور اس سے بولرز کی تمام محنت بھی ضائع جاتی ہے۔ سابق کپتان کے مطابق موجودہ ون ڈے کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free