ٹیگ کی محفوظات : جنوبی افریقہ

مسلسل ناکامیاں،کوہلی کا لہجہ تلخ ہو گیا

ویراٹ کوہلی کی انوشکا شرما سے شادی کیا ہوئی ۔۔وہ تو بھاؤ ہی کھانے لگے ۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ کی شکست اور سیریز کے ہاتھ سے جانے کے بعدوہ پریس کانفرنس کے دوران آپے سے باہر ہوگئے ۔ صحافیوں کے سخت سوالوں کے جواب دینے کی بجائے الٹا انہوں نے سوالات کردیئے جس سے صو رتحال ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقن ٹیم پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی

بھارت کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقن بیٹنگ لائن اپ پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی، میزبان ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا لئے تھے، کپتان فاف ڈوپلیسی 24 اور کیشو مہاراج 10 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 جنوری سے

جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا،16رکنی سکواڈ میں ممبئی کی آل راؤنڈر جمائما روڈریگز سمیت تین نئی پلیئرز کو آزمائش کے مرحلے پر اتارا جائے گا۔ سیریز پانچ فروری سے کمبرلے میں شروع ہو گی۔ اعلان کردہ سکواڈ میں مدھیہ پردیش کی آل راؤنڈر پوجا وستراکر اور پنجاب کی وکٹ کیپر تانیہ ...

مزید پڑھیں »

کگیسو ربادا ٹاپ ٹیسٹ بائولر بن گئے

جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کگیسو ربادا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست بائولر بن گئے۔ 22 سالہ کھلاڑی نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کیخلاف پانچ وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار نبھانے کے ساتھ پانچ رینکنگ پوائنٹس کی بدولت یہ اعزازحاصل کیا۔ انہوں نے 887 پوائنٹس کے مالک انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کو محض ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free