ٹیگ کی محفوظات : سینچورین

کامیابی کوہلی کی، کریڈٹ انوشکا کو

جوہانسبرگ( سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ چھ میچز کی سیریز میں ان کے اعداد و شمار اس کے شاہد ہیں۔ انھوں چھ میچز میں 186 کی اوسط سے 558 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے کامیابیوں کی ایک اور داستان لکھ دی

سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر سنچورین میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

دس ہزار ون ڈے رنز،دھونی قریب پہنچ گئے

سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 33 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ (آج) جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 10 ہزار رنز ...

مزید پڑھیں »

سٹیووا کا زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 45 رنز کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ (آج) جمعہ کو بھارت کے خلاف شیڈول چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں سٹیووا کا ریکارڈ توڑ دیں گے، ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور بھارت کا پہلا ون ڈے یکم فروری کو

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز یکم فروری سے ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 4 فروری کو سینچورین، تیسرا میچ 7 فروری کو کیپ ٹاؤن، چوتھا میچ 10 فروری کو جوہانسبرگ، پانچواں میچ 13 فروری ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ،بھارت میچ اور سیریز دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

  نیو لینڈ کیپ ٹاون میں پہلا ٹیسٹ 72رنز سے ہارنے والی بھارتی ٹیم سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں دوسرا ٹیسٹ بھی 135 رنز سے ہار گئی۔ دوسری اننگز میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ کے پانچویں دن 50.2 اوورز کی بیٹنگ میں 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ پہلی اننگز میں 153 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free