ٹیگ کی محفوظات : ڈھاکہ

سہ ملکی ٹورنامنٹ سے قبل بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلا دیشی ٹیم کو آئندہ ہفتے سری لنکا میں شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے ، سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ، ان کی جگہ لٹن داس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے ، شکیب کی عدم دستیابی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 15 فروری کو کھیلا جائے گا

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 15 فروری کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 فروری کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکا پریمیئر لیگ،سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست

ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے والےسمیع اسلم صرف ایک رن ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ ٹیسٹ مبزبان ٹیم کے ہاتھ سے نکلنے لگا،سری لنکا کی مجموعی برتری 312رنز

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں گرفت مضبوط ہو گئی، آئی لینڈرز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 200 رنز بنا کر مجموعی طور پر 312 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، روشن سلوا نے پہلی اننگز کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ ٹیسٹ، سری لنکا پہلی اننگز میں 222رنز پر آؤٹ، مینڈس اور سلوا کی نصف سنچریاں

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ٹیم دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 222 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، کوسل مینڈس اور روشن سلوا کے سوا آئی لینڈرز کا کوئی بھی کھلاڑی بنگال ٹائیگرز کے باؤلرز کا مقابلہ نہ کر سکا، مینڈس 68 اور سلوا 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، عبدالرزاق اور تیجل اسلام نے 4، ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی

بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث سہ ملکی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 163 رنز سے مسلسل دوسری شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمیم اقبال، شکیب الحسن اور مشفق الرحیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free