ٹیگ کی محفوظات : کھیلوں

چوتھی بین الصوبائی گیمز آئندہ ماہ پشاور میں ہونگی

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھی بین الصوبائی گیمز کا انعقاد اگلے ماہ پشاور میں ہورہا ہے۔ ملک بھر سے 1500 سے زائد کھلاڑی 28 مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی کھیلوں کا میگا ایونٹ 16 سے 21 مارچ تک پشاور میں سجے گا۔ جس میں ملک بھر سے 1500 سے زائد کھلاڑی 28 مختلف کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

ونٹر اولمپکس، چار طلائی تمغوں کے ساتھ جرمنی کی برتری قائم

سیئول(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس میں چار طلائی تمغوں کے ساتھ جرمنی کی برتری قائم ہے ، فری اسٹائل اسکینگ میں کینیڈا ،اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیدر لینڈ اور اسکی جمپنگ میں ناروے نے گولڈ میڈل جیت لیے۔ کھیلوں کے چوتھے دن بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا ۔فری اسٹائل اسکینگ میں کینیڈا کےمائیکل کنگزبری نے دلکش انداز میں جمپ لگائی ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا ایسا از خود نوٹس جس نے کھیلوں کے شائقین کو خوش کردیا،تفصیلات اس رپورٹ میں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد کے ایف ایٹ فٹبال گراؤنڈ پر قبضے کا ازخود نوٹس لے لیا اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے تین روز میں رپورٹ طلب کرلی۔ خیال رہے کہ ایف ایٹ فٹ بال گراؤنڈ پر وکلاء نے قبضہ جما رکھا ہے اور نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی سکینڈل کا فیصلہ آگیا

شکاگو: کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی اسکینڈل میں ملوث امریکی ڈاکٹر لیری نصر کو ریاست مشی گن کی ایک عدالت نے نشان عبرت بناتے ہوئے مجموعی طور پر 175 برس قید کی سزا سنادی۔ 54 سالہ ڈاکٹر لیری نصر نے 1968 میں یو ایس اے جمناسٹکس نیشنل ٹیم کے میڈیکل اسٹاف میں شمولیت اختیار کی اور 10 سال بعد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free