پاکستانی محمد وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، نیویارک اسٹرائیکرز فاتح ابوظبی (30 نومبر 2023) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ابوظبی ٹی 10 کے 5 ویں میچ میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز پر 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلادی ۔ کوشل پریرا کی ناقابل شکست 50 اور پاکستانی محمد وسیم کی 41 رنز کی شاندار بلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket icc
آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیا جانے والا 223 رنز کا ہدف آخری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگنڈا نے زمبابوے کو شکست دے دی.
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگنڈا نے زمبابوے کو شکست دے دی۔ نمیبیا کے شہر ونڈہوک میں ہونیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 10 ویں کوالیفائر میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق.
بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کرکٹر آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن اپنے آبائی ضلع ...
مزید پڑھیں »ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز کل سے ہو گا.
کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز (کل)منگل سے ہو گا۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ، نیویارک سٹرائیکرز ، ناردرن واریئرز، مورسویل سمپ آرمی، دہلی بلز، ٹیم ابوظہبی ، چنائی بریوز اور بنگلہ ٹائیگرز شامل ہیں ۔ افتتاحی میچ دکن ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز ; بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی.
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان سوریہ کمار کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی.
نئے رینکنگ کے مطابق بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں 826 پوائنٹس کیساتھ پہلی اور پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی 824 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا 791 پوائنٹس کیساتھ تیسرا نمبر ہے۔ پاکستان کے فخر زمان 14ویں اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سولہ درجے ترقی کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب ; فروخت شروع ہوگئی.
آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب فروخت شروع ہوگئی دبئی (22 نومبر 2023) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی ٹکٹس فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہیں ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی ٹکٹس اب آن لائن اور متحدہ عرب امارات بھر میں ورجن میگا اسٹور کے تمام 14 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ زاید ...
مزید پڑھیں »ٹیم آف دی ٹورنامنٹ ورلڈکپ 2023 کا اعلان کر دیا گیا.
میگا ایونٹ کے فائنل کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں 6 بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں کپتان روہت شرما، سابق کپتان ویرات کوہلی، کے ایل راہول، رویندرا جڈیجہ ، جسپریت بمراہ اور ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست، آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن بن گیا.
ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو شکست، آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن ….( .. اصغر علی مبارک…)….. آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ شکست کا مزہ چکھا دیا۔ ...
مزید پڑھیں »