ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

پی ایس ایل 9 ؛ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہو گا ۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کو لیگ کے 26ویں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔ کراچی کنگز بیٹر شان مسعود کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کی تصویری جھلکیاں

اسلام اباد یونائٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کی تصویریں جھلکیاں راولپنڈی ؛ فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے اس میچ میں اسلام اباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔      

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151 رنز کا ہدف 18ویں اوور کی چوتھی گیند پرپانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز اور اسلام اباد یونائٹڈ کے میچ کی تصویری جھلکیاں

لاہور قلندرز اور اسلام اباد یونائٹڈ کے میچ کی تصویری جھلکیاں  راولپنڈی ; فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی تھی ۔   

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑی رجسٹرڈ

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی ٹیم نے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی ملاقات فرنچائز مالکان نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے کی مبارکباد دی فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کے لاہور اور ملتان میں میچز کی کامیاب انعقاد پر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن شامل ہیں، نے آج سہ پہر قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے اپریل میں آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی.

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free