ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

کوئٹہ واقعی ایچ بی ایل پی ایس ایل کا گلیڈی ایٹرز

  کوئٹہ واقعی ایچ بی ایل پی ایس ایل کا گلیڈی ایٹرز لاہور 14 فروری 2024 :   پاکستان سپر لیگ جو 2016 میں شروع کی گئی تھی قوم کی کرکٹ کی صلاحیتوں کے ایک متحرک ثبوت کے طور پر کھڑی ہے جس میں چھ فرنچائزز کے گلدستے کا خوبصورت منظر موجود ہے۔ یہ چھ ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی میں عزت ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں کارکردگی دکھانے کے منتظر نئے کھلاڑی کون ہیں؟

  پی ایس ایل پر نظریں جمانے والا ینگ ٹیلنٹ لاہور 14 فروری :   ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ملک کے بہترین نوجوان ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کی بھرپور تاریخ رکھتی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 بھی باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانے کے لیے تیار ہے۔ مہلک تیز بولرز اور ماہر اسپنرز سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ پشاور زلمی کی خصوصی “خیبر ایڈیشن” کٹ لانچ

  پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے لیے پشاور زلمی کی خصوصی “خیبر ایڈیشن” کٹ لانچ، پشاور زلمی کی پی ایس ایل نو کی ہوم اینڈ اے کٹ کی سی جی آئی ٹیکنالوجی کے زریعے تاریخی باب خیبر پر منفرد لانچنگ۔ پاکستان سپر لیگ میں ہمیشہ سے منفرد اور ٹرینڈ سیٹنگ اسٹائل سے کٹس اور اینتھم لانچ کرنے والی پشاور ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا آفیشل ترانہ جاری

   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ۔ پی ایس ایل سیزن 9 کے ترانے میں پاکستان کے سٹار گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ علی ظفر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پی ایس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اسلام آباد؛  پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمداقبال ہارپر۔سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ ” سجاس” کے نو منتخب عہدیداران صدر محمود ریاض،سینئر نائب صدر عبیدالرحمان اعوان،نائب صدور مجاہد علی سولنگی،زبیر نزیر،سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی،خزانچی ارشاد ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی

  نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی دبئی (13 فروری 2024)   ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ابوظبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر کرکٹ کپ میں اویس آٹوز ٹیم سرخرو

یکجہتی کشمیر کرکٹ کپ میں اویس آٹوز ٹیم سرخرو۔ بہترین کپتان اور باؤلر طلحٰہ احمد بٹ، بہترین بیٹسمین عالم زیب اور اشرف خان مین آف دی میچ قرار پائے، مہمان خصوصی شارق جعفرانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اویس آٹوڑ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کرکٹ کپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ایک اور شاندار کامیابی ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ ; 2 افراد جاں بحق

پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے تو ...

مزید پڑھیں »

پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی ، کپتانوں کی شرکت

  پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کو "The Orion Trophy” کا نام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور کرکٹرز کی شرکت۔ لاہور 13 فروری 2024 : ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی منگل کے روز ...

مزید پڑھیں »

روزنامہ ”کسوٹی” پشاور کا اعزاز’ پشاور زلمی کا ریجنل میڈیا پارٹنر بن گیا

  روزنامہ ”کسوٹی” پشاور کا اعزاز’ پشاور زلمی کا ریجنل میڈیا پارٹنر بن گیا پاکستان سپر لیگ (سیزن 9) کی اہم فرنچائز پشاور زلمی نے کارکردگی ‘پی ایس ایل اور پشاور زلمی کے حوالے سے بہترین میڈیا کوریج پر روزنامہ ”کسوٹی” کو رواں سیزن کیلئے اپنا ریجنل نیوز پیپر پارٹنر چن لیا’ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل9-)کا بخار پہلے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free