آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایسٹ لندن میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈکپ میں 2 میچز جیت کر سپر 6 میں جگہ بناچکی ہے۔ واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں منعقد کیا جانا تھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے ؛ شاہ خاور
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ 3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور کا کہنا تھا کہ میری تقرری الیکشن کمشنر کے طور پر ہوئی تھی، الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے، بلوچستان ہائی کورٹ ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ; لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔
سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے روز سکھر پیٹریاٹس نے لاڑکانہ کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، سعد نے 52 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ ذیشان نے 40 رنز ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی سیریز ; پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان
بھارت اور سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نثار علی کو پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ظفر اقبال، ریاست خان، محمد شہباز، فخر عباس، محمد سلمان، بدر منیر، شاہ زیب حیدر، معین اسلم، بابر علی، مطیع اللہ، محمد راشد، محمد ...
مزید پڑھیں »بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا
بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا دبئی (نوازگوھر) دبئی کیپیٹلز کے سیم بلنگز اور سکندر رضا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت دبئی کیپٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 8ویں میچ میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا نائٹ رائیڈرز کے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم سندھ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھا اسٹیڈیم پہنچنے پر ایس پی ایل کے منتظمین نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔۔ پہلا میچ کراچی غازی اور حیدرآباد بہادر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت ایس پی ایل کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشنل کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگیا۔
سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ مہمان خصوصی آصفہ بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ کاش سیاست میں ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون چھ وایٹس اور زون چار بلو ز کی کامیابی۔
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون چھ وایٹس اور زون چار بلو ز کی کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے مزید 5 پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی پی ایل میں شرکت کیلئے مزید 5 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین، محمد نواز اور عاکف جاوید کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ احمد شہزاد نے بھی این او سی کے ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل نٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جمرات 25 جنوری سے شروع ہو گا
ماسٹر آئل نٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جمرات 25 جنوری سے شروع ہو گا، تابش جاوید ٹورنامنٹ کا افتتاح کریں گے۔۔ خالد نفیس چیرمین ٹورنامنٹ کمیٹی خالد نفیس نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور ما سٹر ائل کے تعاون سے چھ سال کے بعد مآ سٹر ائل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »