ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ زون چار وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارحانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر ...

مزید پڑھیں »

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کے حوالے سے خوشخبری آ گئی!

پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا تعمیراتی کام رواں سال جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔ وزیر کھیل کے مشیر امجد عزیز ملک   مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پر تقریباً 2 ارب روپے خرچ ہوں گے، سٹیڈیم میں کرسیاں لگنے سمیت پویلین تیار ہوچکا ہے جبکہ فلڈ لائٹس لگنا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش عام انتخابات میں سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھاری اکثریت سے کامیاب

  بنگلہ دیش عام انتخابات میں سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ، مشرفی مرتضیٰ کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت عوامی لیگ کی جانب سے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے حلقے ناریل 2 سے عام انتخابات میں حصّہ لیا جس میں وہ بڑی اکثریت ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ کا آغاز 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں ہو گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ کا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ Aمیں بھارت، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور امریکہ شامل ہیں۔ گروپ B میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا دورے پر غلطیاں بھی کیں جسے درست کرنے کی ضرورت ہے ؛ محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم فوری فائدہ نہ اٹھاسکی جبکہ میلبورن ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا ؛ احمد شہزاد

کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، یہ پیار زندگی بھر ساتھ رہے گا، کرکٹ اکیڈمی لانا چاہتا ہوں جس کے لیے حکومتِ بلوچستان کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ احمد شہزاد نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

  ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نمائشی میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرائے جانے کا امکان ہے ، میچز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان

لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان • پشاور کا اسلامیہ کالج 8 سے 11 جنوری تک چار روزہ لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 14 سے 17 جنوری تک لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • کراچی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر 19 سے 22 جنوری تک لیول 1 ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے ؛ سعد بیگ

  قومی انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے۔   پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف ہے ورلڈ کپ جیت کر آئیں، سب ٹیمیں ہی مضبوط ہیں، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free