شکریہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ شکریہ. سٹیڈیم میں میچ دکھانے پر بے سہارا و یتیم بچے خوش بچوں آپ کا شکریہ ۔ ہماری دعوت پر سٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔ محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر بے سہارا اور یتیم بچوں نے پاکستان نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا 140 بچے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد کی صدر گوادر کرکٹ اکیڈمی سے ملاقات
گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے صدر حاجی حنیف حسین کی لیجنڈری انٹرنیشنل بیٹر اور ہیرو آف شارجہ جاوید میانداد کے رہائش گاہ امد (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) تفصیلات کے مطابق گوادر کرکٹ اکیڈمی کے صدر حاجی حنیف حسین کی پاکستان کے سابق کپتان ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات اور اس موقع پر حاجی حنیف حسین نے گوادر کرکٹ کے ماضی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی۔
پاکستان ویمنز ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی کے لیے ُپرعزم۔ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پانچوں میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ خواتین اور فیملیز کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔ ون ڈے سیریز کے نتیجے سے مایوسی ہوئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی
بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی (پشاور، 25 اپریل 2024): اے ایس کا فائنل میچ علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی بلوچستان اور سندھ کے درمیان حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلی گئی۔ سندھ کے کپتان بدر منیر نے ایک بار پھر ٹاس جیتا اور جیسا کہ پورے ٹورنامنٹ میں ہوتا رہا ہے، سندھ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے 4 رنز سے جیت لیا ؛ سیریز میں 1-2 کی برتری
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 179 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بنا سکی۔ آخری اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 18 رنز درکار تھے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں شفافیت کا فقدان: پسندیدہ چند کے لیے مفت تربیت؟
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں شفافیت کا فقدان: پسندیدہ چند کے لیے مفت تربیت؟ مسرت اللہ جان صوبہ خیبر پختونخواہ کی واحد سرکاری کرکٹ اکیڈمی معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کے انتخاب اور فیس کے ڈھانچے کے حوالے سے مبینہ طور پر شفافیت کے فقدان کی وجہ سے خیبرپختونخوا پراونشل سپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنقید کی زد میں آ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی
ہفتے کے روز شام ساڑھے چار بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور جائے گی۔ اسی روز ٹرافی پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں موجود رہے گی۔ ٹرافی کو 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور لے جایا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 2 سے ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے سی ای او سکاٹ وئینک کی ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان ویمنز ٹیم بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ بسمہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی ؛ سلیکشن کمیٹی تحلیل ؛ نئی تشکیل
ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا فوری ایکشن پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا وویمن کرکٹ ٹیم کے لئے فوری طور پر 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل سابق کرکٹرز عبدالرزاق۔ اسد شفیق۔ سابق وویمن کرکٹرز اسماویہ اقبال۔ ...
مزید پڑھیں »