کیویز نے پانچ میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا۔ 5 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں قومی ٹیم 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور یوں پہلا میچ 46 رنز سے کیویز نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میڈی ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 25 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا.
سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 25 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، ایونٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ گورنر ہاؤس میں لیگ کے حوالے سے باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری مہمان خصوصی تھے، تقریب میں جاوید میانداد، معین خان، عمر اکمل، عبدالرزاق ودیگر شریک ہوئے۔ گورنر سندھ نے اس موقع پر اپنے ...
مزید پڑھیں »پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز
پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز . وہیل چیئر کرکٹ اور کرکٹرز کی پروموشن اور مستقبل میں ایک مضبوط رشتے کی طرف گامزن ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہیل چیئر کرکٹرز کی منظم انداز میں سہولیات فراہم کی جائینگی قلندرز وہیل چیئر کرکٹ لیگ پر کام ہوگا سی ای او عاطف رانا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کیلئے پشاور زلمی اور جم آرمر کے درمیان معاہدہ
پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کیلئے پشاور زلمی اور جم آرمر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ۔ جمر آرمر پی ایس ایل نو کے لیے پشاور زلمی کا Athleisureوئیر پارٹنر ہوگا۔ پارٹنر شپ کے بعد زلمی اور کرکٹ فینز کیلئے سپورٹس اورفیشن کے امتزاج سے Athleisure وئیر لانچ ہوگی جو فینز کیلئے باعث تجسس ہوگا۔پشاور زلمی کے چیف آپریٹنگ ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔ اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا جبکہ اکتوبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا۔ اس کے علاوہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیا ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی 20: کیویز کا لاٹھی چارج ؛ پاکسان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف
آکلینڈ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔ فن ایلن نے 34 رنز بنائے اور وہ عباس آفریدی کا شکار ...
مزید پڑھیں »پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔
پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا لاہور 12 جنوری، 2024:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پشاور میں چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلامیہ کالج پشاورمیں منعقدہ کوچنگ کورس میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، دیر، بنوں، مردان، سوات اور وزیرستان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 32 کوچزشریک ہوئے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر احمد حسن کا سانگلہ ہل سے جنوبی افریقہ تک کا سفر
احمد حسن کا سانگلہ ہل سے جنوبی افریقہ تک کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر احمد حسن کا تعلق ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل سے ہے۔ ان کا کھیل سے محبت کا یہ عالم تھا کہ انہیں ٹریننگ اور میچ کھیلنے کے لیے مسلسل فیصل آباد، شیخوپورہ اور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں
پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات واپڈا کے عمر اکمل کی ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کے وقارحسین اور محمد شہزاد کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچریاں تھیں۔ یوبی ایل اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »