پہلا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرادیا ویسٹ انڈیز ویمنز کے 269 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ۔ کپتان ہیلی میتھیوز کے کریئر بیسٹ 140 رنز ناٹ آؤٹ اور تین وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن کی دو دو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ بارش رکنے کے بعد صرف دو گیندوں کا کھیل ہی ممکن ہو سکا۔ نیوزی لینڈ نے 0.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 2 رن بنائے۔ جمعرات کو راولپنڈی میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس پہلے بارش کے باعث ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز اعظم خان دائیں گھٹنے اور پنڈلی کی تکلیف می مبتلا ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا۔ یہ تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی ۔پی سی بی کی میڈیکل ٹیم اعظم خان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے، قومی ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، عماد وسیم اور محمد عامر کے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب
ٹی 20ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تقریب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر نے کھلاڑیوں میں 95لاکھ روپے کی انعامی رقوم کے چیک تقسیم کئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھلاڑیوں کا انعام بڑھا کر 2لاکھ سے 5لاکھ کردیا ہے، ڈیف کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ; غنی الرحمن پشاور: صوبائی داراحکومت پشاورکے وحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی جاری اپ گریڈیشن تاخیر کا شکار ہے، جس سے کرکٹ کے شائقین میں پریشانی اور کھیلوں کے صحافیوں کے لیے چیلنجز پیدا ہوئے ہیں۔ کئی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی عائشہ ظفر کی ناقابل شکست سنچری، رامین شمیم کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی فیصل آباد 17 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ اقبال اسٹیڈیم میں کراچی نے ملتان کو چھ وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز جمعرات کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی میں اور آخری دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ بابراعظم ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ کراچی 17 اپریل، 2024: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم کل سے ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں مدمقابل ہونے والی ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر جم کر پریکٹس ،ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »