پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کی تصویری جھلکیاں راولپنڈی ؛ فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے اس 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
لاہور، کراچی اور پنڈی سٹیڈیمزکی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا۔
کرکٹ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں محسن نقوی کی گہری دلچسپی چیرمین پی سی بی کی صدارت میں اہم اجلاس ۔ چیمپینز ٹرافی کے لیے تین اسٹیڈیمز کے لیے اپ گریڈیشن پلان ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملک کے تین بڑے وینیوز ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ ٹرافی، نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس کو باآسانی ہرادیا
لیجنڈز کرکٹ ٹرافی، نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس کو باآسانی ہرادیا پالے کیلے (09 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں اپنی مہم کا آغاز دبئی جائنٹس کے خلاف ہربھجن سنگھ کی قیادت والی ٹیم کو شکست دے کر کیا۔ میچ بارش سے بھی متاثر ہوا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ہربھجن ...
مزید پڑھیں »چمینڈا اور یوراج کو لیجنڈ کرکٹ ٹرافی سے امیدیں وابستہ
چمینڈا اور یوراج کو لیجنڈ کرکٹ ٹرافی سے امیدیں وابستہ دبئی (09 مارچ 2024) کوچ چمینڈا واس اور کپتان یوراج سنگھ کی رہنمائی میں نیو یارک سپراسٹاراسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دبئی جائنٹس کو شکست دیکر اپنی مہم شروع کی ہے بارش کے باوجود قیادت کی جوڑی نے 9 اوورز میں اپنی ٹیم کو اچھے مارجن سے فتح ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
یچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری نویں ایڈیشن کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے کر پلے آف ...
مزید پڑھیں »ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ اسلام جیم خانہ اور ناظم آباد جیمخانہ بلوز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
ایم ایم بیگ کرکٹ: اسلام، ناظم آباد جیمخانہ بلوزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کے میچوں میں اسلام جیم خانہ اور ناظم آباد جیم خانہ بلوز نے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میچوں میں شہر یار کلب اور شالیمار کلب کو شکست کا سامنا رہا۔ پہلے سیمی فائنل میں اسلام ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہو گا ۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کو لیگ کے 26ویں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔ کراچی کنگز بیٹر شان مسعود کی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کی تصویری جھلکیاں
اسلام اباد یونائٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کی تصویریں جھلکیاں راولپنڈی ؛ فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے اس میچ میں اسلام اباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151 رنز کا ہدف 18ویں اوور کی چوتھی گیند پرپانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نو منتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے نومنتخب صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو مبارکباد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو بلا مقابلہ منتخب ہونے ...
مزید پڑھیں »