چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نو منتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے نومنتخب صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو مبارکباد

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی

امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران کھیلوں خصوصا کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھیں گے اور نومنتخب عہدیداران سپورٹس جرنلسٹس کے اعتماد پر پورا اتریں گے

اور کرکٹ کی بہتری کیلئے سپورٹس جرنلسٹس سے مستقل رابطہ رکھیں گے ۔ میری نیک تمنائیں نومنتخب عہدیداران کے ساتھ ہیں۔ محسن نقوی

error: Content is protected !!