کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا لاہور 21 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والا ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کانکررز نے جیت لیا۔ لاہور کنٹری کلب مرید کے میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کانکررز نے چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے نیپال کو شکست دیدی.
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے نیپال کو 248 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان نے نیپال کے خلاف رنز کا انبار لگایا اور مخالف ٹیم کو جیتنے کے ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا.
سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل انڈونیشیا کے خلاف ایشین گیمز کا کوارٹر فائنل میچ کھیلے گی ۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ فاطمہ ثنا 11 ستمبر کو کراچی کے نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی.
ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی دبئی (20 ستمبر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹین ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے 8 افراد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا، گلوبل ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کی شرکت.
کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی فاونڈیشن کی جانب سے پیس اینڈ کریز پروگرام پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کا بڑا اعزاز، دسویں کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیئر مین جاوید آفریدی نے خصوصی شرکت کی، کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 14 سے25 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا.
ایس پی ایل کا پہلا ایڈیشن دسمبر میں کراچی میں کھیلا جائے گا،عارف ملک نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں 14سے25دسمبر تک سندھ کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ سجایا جائے گا،تقریب میں اعلان ہر فرنچائز ایک غیر ملکی اور سندھ کے ایک کرکٹر کو آئیکون پلیئر بنائیں گی،10ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں،صدر ایس پی ایل ...
مزید پڑھیں »ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ ; 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان.
ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، کپتان کا اعلان 16 ستمبر کو کیا جائے گا۔ ٹیم میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، محمد سمیع ، حسن رضا،طارق ہارون، خرم علی خان، وقاص احمد، عبدالقادر، محمد رضوان اسلم، کاشف صدیق، محمد الیاس شامل ہیں۔ افضل شاہ، امجد علی ،عمران ...
مزید پڑھیں »وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان کی قیادت میں شرکت کرے گی.
06 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار،، اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ھونگی، ...
مزید پڑھیں »جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے ; شاہد آفریدی.
بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘جیت اور ہارمقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے، بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران ہر شعبہ میں بہترین کار کردگی دکھائی شاہد آفریدی نے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2 افسران کولمبو میں کسینو پہنچ گئے تھے، پی سی بی نے کسینو جانے والے دونوں افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ کولمبو کے کسینو جانے والے بورڈ میڈیا ہیڈ عمر فاروق کالسن اور جی ایم عدنان علی ...
مزید پڑھیں »