ایشیا کپ کے پانچویں ون ڈے میچ میں نیپال نے بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف دے دیا۔نیپال کی ٹیم نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 231 رنز بنائے ہیں۔ پالی کیلے میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیپال کی ٹیم 48.2 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سہیل خان نے کہا کہ اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ میں ڈومیسٹک وائٹ بال اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی فیملی، کوچز مینٹورز ،ساتھیوں ،فینز اور وہ سب جنہوں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; شدید بارشیں ‘ کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور.
موسم کی خرابی اور بارشوں کی وجہ سے کولمبو میں ایشیا کپ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سری لنکا ان دنوں مون سون بارشوں کی زد میں ہے اور دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ 5 دنوں سے بارشیں ہو رہی ہیں، یہیں پر ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے تمام میچز اور فائنل کھیلا جانا ہے اسی وجہ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی۔
ایشیا کپ کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو با آسانی 89 رنز سے شکست دے دی ۔ بنگلہ دیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ابراہیم زادران 75 اور کپتان حشمت اللہ نے 51 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے مقررہ 50 ...
مزید پڑھیں »ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔
ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ام ہانی آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی اف سپنر ام ہانی 2022 میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔
نگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے۔ مہدی حسن میراز 112 اورنجم الحسین شانتو نے104 رن بنائے،کپتان شکیب الحسن 32، محمد نعیم28 اورمشفق الرحیم نے 25رن سکور کئے،شمیم حسین 11اور ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ کی پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو.
قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ کی پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو شروع میں گیند سوئنگ ہورہا تھا آپکے ہاتھ میں یہی ہوتا کہ اچھی جگہ باولنگ کرو جہاں میں کوشش کررہا تھا کرنے کی. نسیم شاہ ون ڈے فارمیٹ تھوڑا تبدیل ہوتا ہے لیکن یہ تجربہ بہت مختلف تھا. بھارت کے خلاف ون ڈے کا تجربہ نیا ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ 2023ء ; بھارت کا پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان۔
رپورٹ عبدالرحمن رضا بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شوبامن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندار جدیدا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ کُلدیپ یادو ، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں خیال رہے کہ ایشیا ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ 2023ء ; سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
ایشیاء کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی،سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں پورا حاصل کیا۔ بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے42٫3 اوورز میں 164رنز پرپویلین لوٹ گئی۔ بنگلا دیشی بلے باز نجم الحسن شانتو 89رنز بنا کرنمایاں رہے،نجم ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، ...
مزید پڑھیں »