نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 24۔2023 ء کے سیزن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 2024 ء کے آئی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
خواتین کا اسکلز کیمپ مکمل ہو گیا ; کپتان ندا ڈار سمیت 20 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں خواتین کے اسکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ کراچی میں پانچ روزہ اسکلز کیمپ 13 جولائی سے شروع ہوا تھا۔ پہلا مرحلہ 5 سے 9 جولائی تک لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی پاکستان خواتین کی ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات اے کو 184 رنز سے ہرادیا۔
محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ صائم ایوب اور کامران غلام کی نصف سنچریاں ، قاسم اکرم کی کریئر بیسٹ چھ وکٹیں کولمبو 17جولائی، 2023: پاکستان شاہینز نے اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں متحدہ عرب ا مارات اے کو 184 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات کپتان محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ کامران ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا بی آر سی کولمبو میں پریکٹس سیشن۔
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا میں موجود ہے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان شاہینز نے کل پہلے میچ میں نیپال کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان شاہینز ٹورنامنٹ کا اپنا دوسرا میچ پیر کو متحدہ عرب امارات اے کے خلاف پی سر اوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے گی۔ میچ ...
مزید پڑھیں »دنیا کے عظیم کھلاڑی شاہدآفریدی سے ملنے کا متمنی ہوں، میئر پیٹرک براؤن
لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر
ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر کرکٹ لیجنڈ لانس کلوزنر نے ٹی 10 کو مستقبل کی کرکٹ قرار دیا ہے۔ زیم ایفرو ٹی 10 کا افتتاحی ایڈیشن 20 جولائی 2023 سے شروع ہورہا ہے۔ جس میں 5 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی ان میں کیپ ٹاؤن ایس اے ایم پی آرمی بھی شامل ہے جس ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز ; نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔
ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز۔ نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں، طیب طاہر کی نصف سنچری کولمبو14 جولائی، 2023: شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹوں اور طیب طاہر کی نصف سنچری کے نتیجے میں پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ میں ٹائٹل کے دفاع کی طرف پیش قدمی جیت ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں بابراعظم اور امام الحق کے سیرسپاٹے ; رکشہ سواری کی تصویر شیئرکردی۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔ اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ، جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔ واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 21 جولائی کو جبکہ فائنل 23 جولائی کو ہوگا۔
دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ جمعہ کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پچاس اوورز فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپ میں رکھا گیا ہے۔ گروپ اے میں افغانستان اے ...
مزید پڑھیں »