پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز

 

پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز .

وہیل چیئر کرکٹ اور کرکٹرز کی پروموشن اور مستقبل میں ایک مضبوط رشتے کی طرف گامزن ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہیل چیئر کرکٹرز کی منظم انداز میں سہولیات فراہم کی جائینگی

قلندرز وہیل چیئر کرکٹ لیگ پر کام ہوگا سی ای او عاطف رانا عاقب جاوید رخسانہ راجپوت کے درمیان تمام معاملات پر گفتگو اوول گراؤنڈ پر بھی میچز کا انعقاد ہوگا۔

سی ای او لاہور قلندر عاطف رانا نے لاہور قلندرز کا یادگاری سوینئر بھی پیش کیا۔

 

 

error: Content is protected !!