ٹیگ کی محفوظات : cricket news

آسٹریلیا دورے پر غلطیاں بھی کیں جسے درست کرنے کی ضرورت ہے ؛ محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم فوری فائدہ نہ اٹھاسکی جبکہ میلبورن ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔

پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر ہدف پورا کرکے بھارت کو سات وکٹوں سے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا ؛ احمد شہزاد

کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، یہ پیار زندگی بھر ساتھ رہے گا، کرکٹ اکیڈمی لانا چاہتا ہوں جس کے لیے حکومتِ بلوچستان کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ احمد شہزاد نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

  ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نمائشی میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرائے جانے کا امکان ہے ، میچز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان

لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان • پشاور کا اسلامیہ کالج 8 سے 11 جنوری تک چار روزہ لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 14 سے 17 جنوری تک لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • کراچی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر 19 سے 22 جنوری تک لیول 1 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے.

  انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، کوئٹہ(بسجا رپورٹ) انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی۔کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی ہیرو، بین الاقوامی شہرتِ یافتہ کرکٹر احمد شہزاد ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس اور ایس این جی پی ایل کی کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس اور ایس این جی پی ایل کی کامیابی محمد رمیز کی میچ میں 10 وکٹیں، کامران غلام کی سنچری، اظہرعلی کے 93 ناٹ آؤٹ کراچی 6 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں غنی گلاس نے ہائر ایجوکیشن کو 161 رنز سے شکست دیدی جبکہ ایس این جی پی ایل نے کے آر ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے ؛ سعد بیگ

  قومی انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے۔   پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف ہے ورلڈ کپ جیت کر آئیں، سب ٹیمیں ہی مضبوط ہیں، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابر اعظم کو آرام دینے کا عندیہ دے دیا۔

  سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود کیا چاہتے ہیں، اگر انہیں لگتا ہے ہم ان کو کسی جگہ مدد دے سکتے ہیں تو ہم موجود ہیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم محنتی ہیں، وہ بھرپور ٹریننگ کرتے ہیں، بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، 3 ٹیسٹ میچز میں 126 رنز

  بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، تین ٹیسٹ میچز کی تمام 6 اننگز میں 21 کی اوسط سے صرف126 رنز بنا سکے۔ سابق کپتان تینوں ٹیسٹ میچز کی کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے، انہوں نے سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی۔ بابراعظم نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی باری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free