اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔زون چار وائٹس اور زون سا ت بلوز کی کامیابی۔ وقاص احمد کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی: ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
محمد رضوان نے 88 رنز اور عامر جمال کی 82رنز کی بلے بازی نے پاکستان کو سڈنی ٹسٹ میچ میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔
محمد رضوان نے 88 رنز اور عامر جمال کی 82رنز کی بلے بازی نے پاکستان کو سڈنی ٹسٹ میچ میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔ پاکستان کی ٹیم سڈنی کے مقام پر 313رنز پر آوٹ ہوگئی۔ رپورٹ ؛ شکیل الرحمان پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور دوسرے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری
پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری کل دوپہر دو بجے ہیڈ کوچ محمد یوسف پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔ آج کیمپ کے چھٹے روز کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سینیریو میچ کھیلا۔ پاکستان انڈر19 ٹیم کل دوپہر 12 بجے نیشنل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ روانگی
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ روانگی لاہور 3 جنوری 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لینے کے لیے بدھ کی شب لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 21 جنوری ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں کراچی 3 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات غنی گلاس کے طیب طاہر کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچری اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نثار احمد کی واپڈا کے خلاف پانچ وکٹیں تھیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹائون ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گر گئیں، بھارتی ٹیم کے 6 کھلاڑی صفر رنز پر آؤٹ
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ درج ہوا ہے، جس میں بھارتی ٹیم کے 6 کھلاڑی صفر رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ جنوبی افریقا میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کے بالرز نے بھارت کے 6 بلے بازوں کو بغیر کوئی رنز بنائے پویلین کی راہ دکھادی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ...
مزید پڑھیں »مجھے خوشی ہے کہ میرے رنز کی وجہ سے ٹیم مشکل صورتحال سے نکلی ; عامر جمال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کروالیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ کرکٹ میرا جذبہ ہے اور میں بڑی محنت کرکے یہاں تک آیا ہوں۔ سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ; پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 313 پر آل آؤٹ ہو گئی ہے.
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا پشاور ; گزشتہ روز اشفاق خان کرکٹ گراؤنڈ سرڈھیری پر الیون سٹار اور پشاور پینتھر کے درمیان 24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کھیلا گیا، جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد الیون سٹار نے پشاور پینتھر کو شکست دی، ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ; زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ افتتاحی میچ میں زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا۔ آدم عیسئ کی جارہانہ بولنگ۔ نوید احمد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ...
مزید پڑھیں »