پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے ہرادیا، فائنل انہی دونوں کے درمیان 4 جون کو ہوگا چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے اور آخری لیگ میچ میں ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی پہلی شکست ہے جبکہ چیلنجرز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد
دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسی ماہ قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسپن اور فاسٹ بولنگ کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپن بولنگ کیمپ 10 سے 15جون تک منعقد ہوگا جبکہ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر نے اپنے شاندار اور کامیاب ‘کیریئر’ کا راز بتادیا .
1989 میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی سابق اسٹار اوپنر سچن ٹنڈولکر نے 200 ٹیسٹ میچوں میں 15 ہزار 921 رنز بنائے ہیں جب کہ 463 ایک روز میچ میں ان کے بیٹ نے 18 ہزار 426 رنز سمیٹے۔ سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن ان کا ...
مزید پڑھیں »رواں برس پاکستان کے ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نہیں ; بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ
خبر رساں اداروں کے مطابق دی ٹیلی گراف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے ہوتے ہوئے پاکستان کے رواں برس ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے جب کہ بھارتی بورڈ پاکستان کی جانب سے دی گئی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو پہلے ہی مسترد ...
مزید پڑھیں »پی سی بی سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی کا آپشن بھی چھن جانے کا خدشہ
ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا مؤقف ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے نہ پاکستان آئے گی نہ امارات میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
لاہور: آئی سی سی نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ہیں، انہوں نے پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اٹھارہ کا دورہ کیا۔ گریگ بارکلےاورچیف ایگزیکٹوجیف ایلرڈائش ...
مزید پڑھیں »گجرات ٹائٹنز کو فائنل میں شکست، راشد خان کا اہم بیا ن
عالمی شہرت یافتہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان آل راؤنڈر راشد خان کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راشد خان نے ٹیم کی شکست پر ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ہم میچ میں وہ نتائج نہیں حاصل کرسکے جس کی ہمیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے بلاسٹرز کو5 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے بلاسٹرز کو5 وکٹوں سے ہرادیا، جویریہ رؤف اور عمیمہ سہیل کی 134 رنز کی شراکت۔ کراچی، 31 مئی، 2023: چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں بلاسٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں چیلنجرز کی پہلی کامیابی ہے جبکہ بلاسٹرز ...
مزید پڑھیں »چنئی سپر کنگز نے پانچویں مرتبہ IPL کا تاج اپنے سر سجا لیا
انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں چنئی سپر کنگز نے جرات ٹائٹنز کو شکست دے کر پانچویں مرتبہ تاج اپنے سر سجالیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں چنئی سپر کنگز کو 15 اوور میں 171 رنز کا ہدف ملا، چنئی نے اس ہدف کو 15 اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ گجرات نے پہلے ...
مزید پڑھیں »عظیم پورہ جیم خانہ نے دوسرا پروفیسر سراج اسلام بخاری ٹی t20 رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
عظیم پورہ جیم خانہ نے دوسرا پروفیسر سراج اسلام بخاری ٹی ٹوئینٹی رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں پنجاب سی سی کو شکست،سراج اسلام بخاری،جاوید احمد خان نے انعامات تقسیم کئے محمد وقاص مین آف دی میچ فائنل قرار پائے،لعل کمار بہترین بولر،نصیر احمد بہترین بیٹر قرار پائے میرے نام سے منسوب ایونٹ کا انعقاد شمیم ...
مزید پڑھیں »