آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب فروخت شروع ہوگئی دبئی (22 نومبر 2023) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی ٹکٹس فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہیں ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی ٹکٹس اب آن لائن اور متحدہ عرب امارات بھر میں ورجن میگا اسٹور کے تمام 14 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ زاید ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار جاری۔
پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور کی جیت پر ختم ہوا جس نے صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں فائنل میں کراچی وائٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ کراچی وائٹس کی ٹیم فائنل میں صرف103 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جو پاکستان میں لسٹ اے کے کسی بھی فائنل میں پہلی ...
مزید پڑھیں »عمرگل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر
عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ عمرگل اس سے قبل افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بولنگ کوچ کی ذمہ داری نبھاچکے ہیں اس کے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ کے ِپک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ کے ِپک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی لاہور 20 نومبر، 2023:ء ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کے لیے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2024 پلیئر ڈرافٹ میں پہلا انتخاب کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان صائم ایوب اور خرم شہـزاد پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل میرحمزہ، محمد وسیم جونیئر اور فہیم اشرف کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی لاہور 20 نومبر، 2023:ء شان مسعود کی قیادت میں دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ...
مزید پڑھیں »کراچی کی ٹیم کا قائداعظم ٹرافی کا چیمپئن بننا اور پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچنا خو ش آئیند ہے۔ ندیم عمر.
کراچی کی ٹیم کا قائداعظم ٹرافی کا چیمپئن بننا اور پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچنا خو ش آئیند ہے۔ ندیم عمر۔ ہمارا ادارہ میڈی کیم گروپ ارسی اے کے کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام دوبارہ شروع کرے گا ( جنید خلیل نینی تال والا) کرکٹ کے فروغ کیلئے میرا تعاون ہمیشہ جاری رہے گا( علی حسین ) زون ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپین کون بنے گا ؟ رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک
کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج, بھارت کےعالمی چیمپین بننے کے چانس آسٹریلیا سے زیادہ …. اصغر علی مبارک…… کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کے تیسری بار عالمی چیمپین بننے کے چانس ...
مزید پڑھیں »پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی’ رپورٹ؛ شکیل الرحمان
پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں کراچی وائٹس انڈر 19 کو ایک وکٹ سے شکست دی۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والے نجب خان کو مین آف دی فائنل کا ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی کے سعد بیگ نے سیزن میں اسٹمپ کے پیچھے 27 آوٹ کرنیکے علاوہ750 رنزبنانے پر بہترین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکردیا.
لاہور 18 نومبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ آٹھ سے سترہ دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیا کپ اور تیرہ جنوری سے چار فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر 19 ورلڈ کپ ہوگا۔ محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا فائنل کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.
پاکستان کپ 24۔2023 کا فائنل کل(اتوار کو) کراچی وائٹس اور پشاور ریجن کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور ریجن نے فاٹا کے خلاف 44 رنز سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس نے ملتان ریجن کو ...
مزید پڑھیں »