پاکستان شاہینز زمبابوے کے لیے روانہ عمران بٹ کی زیرقیادت پاکستان شاہینز دو چار روزہ اور چھ 50 اوور کے میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کے لیے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب زمبابوے کے لیے روانہ ہوئی۔ سیریز 3 سے 27 مئی تک ہرارے، کویکوے اور موتارے میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان شاہینز نے کراچی کے حنیف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
دوسرا ون ڈے ‘ شاہد آفریدی نے پاکستان کی شاندار کارکردگی پر کیا کہا ؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز۔ شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا ون ڈے میچ فخر زمان کے نام رہا۔ The day belongs to the man @FakharZamanLive. What a ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ریکارڈ قائم کیا گیا۔ یہ ریکارڈ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »فخرزمان نے شاندار بلے بازی کی،بابراعظم .
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی اپنی ذمے داریاں نبھارہے ہیں، چیزیں بہتر کررہے ہیں آگے بھی کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کو 20 سے 30 رنز زیادہ کرادئیے تھے، کیوی اننگز کی اختتام پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے مسلسل دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو .صفر سے برتری حاصل کرلی
پاکستان نے مسلسل دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو .صفر سے برتری حاصل کرلی، راولپنڈی (سپورٹس رپورٹرعبدالغفار ) شاہینوں نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے 48.2اوورز میں3وکٹوں پر 337رنزبناکر کیویز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن .
افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔
مزید پڑھیں »آئی پی ایل ; ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔
بھارتی لیگ ( آئی پی ایل) میں ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف گجرات ٹائیٹنز کے کپتان ہارڈیک پانڈیا نے ممبئی انڈینز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد یش دیال کی اسکواڈ میں عدم شمولیت کے سوال پر کیا۔ ہارڈیک پانڈیا نے ...
مزید پڑھیں »فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔ تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...
مزید پڑھیں »ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کئے
ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت کیوی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں’ محمد جمیل کامران۔
چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔محمد جمیل کامران۔ معروف کرکٹ آرگنائزر محمد جمیل کامران نے چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی سے استدعا کی ہے کہ ملتان میں ڈسڑکٹ اور ریجنل لیول پر منعقد ہونے والے انتخابات کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »