ٹیگ کی محفوظات : cricket

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ کراچی اسٹراٸیکرٗز سی سی کا کامیابی کا سفر جاری۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر)  کراچی اسٹراٸیکر سی سی نے اپنے آف اسپنر محمد مبشر کی میچ وننگ تباہ کن بولنگ صرف 12 رنز کے عوض 4 وکٹوں کے حصول کی بدولت مضبوط حریف رنگون والا س سی کو 4 وکٹوں کی شکست دے کر  دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں  اپنے اکاٶنٹ میں دوسری کامیابی درج کرالی۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ملاکنڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ملاکنڈ میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،فائینل میچ میں جاوید نور الیون نے شاندار مقابلے کے بعد شفیع اللہ الیون کو ہراکر فائینل اپنے نام کیا۔اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد ،سی او ماجد خان ودیگر کی شرکت تفصیلات کے مطابق تحصیل بلامبٹ کے گاوں ملاکنڈ ...

مزید پڑھیں »

تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیوجی شاندار نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرزکو شکست دی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیو جی شاندار نے سنسی خیزاور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرز کو 8 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی نے آل راؤنڈ کھیل کا مظاہر ہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟؟؟

تحریر محمد زاہد ملک کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا پچھلے دو سال سے پورے پاکستان میں کسی بھی ڈسٹرکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کلب ٹورنامنٹ نہیں کروا سکا جس سے کرکٹرز نے گراونڈ میں بھی آنا چھوڑ دیا گراونڈز ویران ہو گئے ہیں سکول کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آرایم جی ماروکس کے کپتان کی قائدانہ صلاحتوں کے بدولت 9رنز سے کمپلائنس ڈیفنڈر کو شکست دی فرحان شفی کی آل راؤ کارکردگی مین آف دی میچ قرار پائے کمپلائنس ڈیفنڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس ستمبر بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ تینتیس میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے پاکستان میں تقریباََ چھ ماہ بعد ایک بار پھراعلیٰ سطحی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کل 29 ستمبر کو کریگا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کل29 ستمبر کو پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا ، نومبر دسمبر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے ۔کیوی بورڈ کے مطابق وہ کل انٹرنیشنل ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا اس میں پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ناردرن اور بلوچستان کے موجودہ اسکواڈز پر ایک نظر

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم رواں سال بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ عماد وسیم کی قیادت میں میدان میں اترنے والے اسکواڈ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تجربہ کار کھلاڑیوں کے علاوہ باصلاحیت نوجوان کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ایڈیشن کی دوسری فائنلسٹ، بلوچستان کی ٹیم ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کا نام پی سی بی نے واپس لے لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بلوچستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فیصل اقبال کا نام واپس لے لیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے تصدیق کی تھی کہ ان میں اور ان کے ادارے، پی آئی اے، کے درمیان ایک معاملہ حل طلب ہے، جسے جلد حل کرلیا جائے گا۔ پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے میچز کا دوبارہ آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر چھ ماہ بعد کارپوریٹ سیکٹر میں کھیلوںکی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے میچز کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پریمئر سپر لیگ فہیم مختار بٹ نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free