ٹیگ کی محفوظات : hocky news

جونیئر ایشیاء کپ; پاکستان نےدوسرے میچ میں تھائی لیند کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دیدی.

  اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں تھائی لیند کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دیدی.   پاکستان کی جانب سے پہلا گول پہلے کوارٹر کے آخری منٹ میں عبدالحنان شاہد نے,دوسرا گول 19 ویں منٹ میں عبدالرحمن نے,تیسرا گول 30ویں منٹ میں عبدالوہاب نے,چوتھا گول 41ویں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم اومان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیدی

  پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم اومان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیدی اومان نے میچ کے آغاز میں ہی فیلڈ گول کے ذریعہ برتری حاصل کرلی جوکہ پہلے کواٹر میں ہی پاکستان کے نائب کپتان عبدالحنان نے گول کرکے اس برتری کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان نے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز;پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد

  بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری34ویں نیشنل گیمز میں ہاکی ایونٹ کے دوران پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ فرید انصاری,سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ زوالفقار حسین ,ویمنز ایمپائر منیجر رضیہ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  کوئٹہ : 34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز چوتھے روز مردوں کے ہاکی کے دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا   بلوچستان نے دی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا

کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا   سیمی فائنلز 16مئی تیسری پوزیشن کے لئے 18مئی اور ایونٹ کا فائنل 19مئی کو کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں شامل کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں اتوار ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن کی کاکردگی کی جانچنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کرپٹ افراد پر مشتمل ہے ناصر علی

    اپنے ویڈیو بیان میں اولمپئین ناصر علی نے کمیٹی میں شامل دو سابق کپتانوں اولمپئین اصلاح الدین صدیقی اور اولمپئین اختر رسول پر الزام کیا کہ انہوں نے ناصر علی سے اسمگلنگ کرائی جبکہ ایک اور سابق قومی کپتان شہناز شیخ نے بحیثیت کوچ پاکستان ٹیم کو میچ فکسڈ کرنے کی ہدایت کی۔ اولمپئین ناصر علی نے کہا ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، نوابزادہ میر لشکری رئیسانی

قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،     پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کریں گے اور قوی امید ہے کہ پاکستان جونیئرز ایونٹ میں کامیابیاں سمیٹے گی۔ نوابزادہ میر لشکری رئیسانی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ،پختونخواہ ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے .

  نیشنل گیمز ،پختونخواہ کی بائیس رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، کیمپ بھی شروع ہوگیا    پشاور.. ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ نے بائیس رکنی ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے جو اگلے ماہ کے پہلے مرحلے میں شروع ہونیوالے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی نمائندگی کرینگی . گذشتہ روز شروع ہونیوالے ٹرائلز میں صوبے ...

مزید پڑھیں »

کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر

کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر جون جولائی میں شیڈول کیمپ میں اولمپئنز اور انٹر نیشنل کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے تمام اخراجات نارتھ کراچی ٹریڈ انڈسٹری برداشت کرے گی،عید ملن پارٹی کے موقع پر اعلان   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔

  ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا  

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free