گلوبل ٹی ٹونٹی کے ڈرافٹ میں کئی بین الاقوامی کھلاڑی شامل ۔لیگ جولائی میں کھیلی جائے گی ‘گلوبل T20 کینیڈا’ دو سیزن کے بعد کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ دنیا اب کورونا کے اثرات سے آزاد ہے اور کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹس ہورہے ہیں گلوبل ٹی ٹوئنٹی کا تیسرا سیزن کینڈا میں آئندہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا، آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔ آئی سی سی نے مئی کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو نامزد کیا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔
بھارت نے ورلڈ کپ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو دے دیا ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کوالیفائرز کے ساتھ 6 اور12 اکتوبر کوحیدر آباد میں میچ کھیلی گی، 20 اکتوبر کو پاکستان بنگلور کے میدان میں آسٹریلیا سے پنجا آزمائی کے لئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا .
آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا آئی سی سی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر/نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو ہوگا پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف 6اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلے گا پاکستان کا دوسرا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہوں گے ؟
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے واضح اعلان کردیا ہے کہ پی سی بی کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہی ہوں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری کا مزید کہنا تھا کہ ذکااشرف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ احسان ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا ; بھارت کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست.
آسٹریلیا نے انڈیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 209 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 444 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انڈین ٹیم 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے ; ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہےکہ کوشش ہے کہ ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے. اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جب کہ کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹرینگ کا آغازکردیا۔ کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیاگیا جن کی مختلف سیشنز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ; آسٹریلیا کا فائنل میں بھارت کو جیت کیلیے 444 رنز کا ہدف
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے 270 رنز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈیکلیئر کردی اور بھارت کو جیت کیلئے 444 رنز کا ہدف دیدی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ کرکٹ پر عالمی حکمرانی کی جنگ جاری ہے جس میں اب تک آسٹریلیا کی گرفت مضبوط نظر آرہی ہے، میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ‘ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں ‘ آئی سی سی
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ تنظیمی لحاظ سے ایک ناکام ادارہ ہے ‘ سابق پولیس چیف نیرج کمار
بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نیرج کمار نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ سابق پولیس چیف اور اینٹی کرپشن چیف بی سی سی آئی نیرج کمار نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔نیرج کمار نے آئی ...
مزید پڑھیں »