سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپک کی جانب سے افطار و ڈنر کا اھتمام

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ امتیاز احمد شیخ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے افطار و ڈنر کا اھتمام کیا گیا۔احمد علی راجپوت

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے 34th نیشنل گیمز (کوئٹہ) میں تمام صوبۂ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ امتیاز احمد شیخ

سندھ اولمپک کے آفس اسٹاف ممبرز ماجد حسین اور شیخ نجم الغنی کو اغزای شیلڈز دی گئی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)

افطار و ڈنر کی تقریب کا اھتمام سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ امتیاز احمد شیخ اور سیکرٹری جنرل سندھ اولمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت نے (کے ایم سی) اسپورٹس کمپلکس، کشمیر روڈ میں کی۔

اس تقریب میں موجود وسیم ہاشمی، گلفراز احمد خان، نسیم قریشی، اصغر بلوچ، محمّد تقی، خالد رحمانی، حاجی غلام محمد، سندھ اسپورٹس بورڈ کے ارشاد مخدوم، شاہد مسعود، طارق ظفر، آصف عظیم، وینا مسعود، ثناء علی، عظمیٰ شیخ،

مس نرگس، نوشاد احمد خان، عبدالحمید، کامران قریشی، کلیم اعوان، ندیم خان، محسن رضا، ڈاکٹر ذوالفقار، عابد نعیم، ریحان اکرم، محمّد واصف، سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری

اور میڈیا کوارڈینیٹر کاشف احمد فاروقی و دیگر اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے افراد اورایسوسی ایشن کے سیکرٹریز، صدرو، دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی

اور آخری میں سندھ اولمپک کے آفس اسٹاف ممبرز ماجد حسین اورشیخ نجم الغنی کو اغزای شیلڈز دی گئی اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ امتیاز احمد شیخ نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا

اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خزانچی اور سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید سعید جمیل کے انتقال پر دعا بھی کی گئی۔

error: Content is protected !!