پی سی بی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے چار کھلاڑیوں کو این او سی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چار کرکٹرز کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دے دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود، حسن علی، میر حمزہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست
وومن ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ہرا دیا جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست، میزبان جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کر لی۔ کمبرلے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان سے پانچ میچز کی ٹی20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ نیوزی ...
مزید پڑھیں »پاکستان , نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے پانچ رکنی امپائرز پینل کا اعلان
پاکستان , نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے پانچ رکنی امپائرز پینل کا اعلان ( رپورٹ؛ اصغر علی مبارک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے پانچ رکنی امپائرز پینل میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ 2027 کی میزبانی کیلیے تیاریوں کا آغاز کردیا.
جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ 2027کی میزبانی کیلیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ 50اوورز کا ورلڈکپ گذشتہ سال بھارت میں ہوا جس میں آسٹریلیا نے میزبان بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل پر قبضہ جمایا،اگلا ایڈیشن 2027میں ہوگا، میزبانی مشترکہ طور پر جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کو دی گئی ہے،ایونٹ کیلیے ابھی سے تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا، انفرا اسٹرکچر کو ...
مزید پڑھیں »شروع اللہ کے نام سے ؛ محمد عامر نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں نام آنے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شروع اللہ کے نام سے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر نے اپنے انٹرنیشنل میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شروع اللہ کے نام سے۔فاسٹ بائولر نے آخری مرتبہ 2020ء میں پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد سے قبل بڑا دھچکا ؛ دو اہم فاسٹ بالر ان فٹ
سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن اور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کرکٹ لیگ انڈر 19 سڈنی کنگروز نے جیت لی.
آسٹریلوی کرکٹ لیگ انڈر 19 سڈنی کنگروز نے جیت لی، پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچ سکی سڈنی (عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری آسٹریلوی کرکٹ لیگ انڈر19 2024 کا چمپئن سڈنی گنگروز بن گیا۔ فائنل میں کنگرو نے افغانستان ایگلز کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان ...
مزید پڑھیں »عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر 5سال کی پابندی عائد کردی کرکٹر عثمان 5 سالوں تک ای سی بی کے زہر اہتمام کسی ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوسکتے ،اماراتی بورڈاعلامیہ عثمان خان نے ای سی بی قوانین کی خلاف ورزی کی، عثمان خان نے یو اے ای کی طرف سے کھیلنے کیلیے غلط بیانی سے کام لیا، ...
مزید پڑھیں »میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا
میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا سان فرانسسکو (5 اپریل 2024) میجر لیگ کرکٹ 4 جولائی سے شروع ہوگا جس میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں آن لائن گیمنگ برانڈ اسٹیک نے کئی سال کی شراکت داری کرلی ...
مزید پڑھیں »