کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ جمعرات کے روز کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
بابر اعظم ایک مرتبہ پھر سے …………..؟
قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ! بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین شاہ آفریدی سے لے کر سابق کپتان بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ ؛ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے عرفان اللہ نیازی فٹنس ٹیسٹ میں پہلے دن کے فاتح قرار دو کلومیٹر رننگ ٹیسٹ میں عرفان اللہ نیازی سب سے آگے رہے ۔۔ عرفان نے دو کلو میٹر کا فاصلہ 6 منٹ اور 47 سیکنڈز میں طے کیا۔۔ جبکہ اعظم خان ڈیڑھ ...
مزید پڑھیں »کاکول ٹریننگ کیمپ ؛ آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت کئی اہم سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کا کاکول اکیڈمی کے فٹنس کیمپ جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت آنے والی سیریز کی تیاریوں کے لیے پاک فوج کے تعاون سے کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ٹریننگ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم ، محمد عامر،بابراعظم اور شاداب خان کے نام زیر غور
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم, محمد عامر,بابراعظم , شاداب خان کے نام زیر غور …….. ( اصغر علی مبارک ) نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول میں شروع ہوگیا جس 29 کھلاڑی شریک ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے دو رکنی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
آئی سی سی کے دو رکنی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا آئی سی سی وفد نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، قدافی اسٹیڈیم لاہور کابھی دورہ کیا تھا وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کا دورہ کیا پی سی بی حکام ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلےChris Tetley کر رہے تھے آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے ملاقات میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کے انتظامات کے پر تفصیلی تبادلہ خیال آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا میں ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔ دبئی، 26 مارچ، 2024 – ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو آئندہ ویمنز ایشیا کپ 2024 جو 19 جولائی سے 28 جولائی 2024 تک دمبولا، سری لنکا میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں آٹھ ٹیمیں شامل ھیں ، بھارت، پاکستان، سری ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی اور یہ تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے وفد کا پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم کا دورہ مکمل۔
پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کا وفد دوسرے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ بھی مکمل کرلیا۔ سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے ...
مزید پڑھیں »