بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق جوڑے نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔ کوہلی اور انوشکا شرما کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بے حد خوشی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ لاہور قلندرز دوسرا میچ بھی ہار گیا ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دوسری فتح
پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب دیا گیا 188 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ لاہور کے قذافی ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا دبئی (19 فروری 2024) متحدہ عرب امارات کی اپنی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 اختتام پذیر ہوچکی ہے یہ دنیا کی بہترین فرنچائز لیگز میں سے ایک ہے۔ تماشائیوں سے بھرے دبئی اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام ...
مزید پڑھیں »ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔
ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کی فاتح دبئی (18 فروری 2024) ایم آئی ایمریٹس کپتان نکولس پورن اور آندرے فلیچر کی نصف سنچریوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز کو 45 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔ شائقین کرکٹ سے بھرے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پورن نے 27 گیندوں ...
مزید پڑھیں »نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی
نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج سے ٹیم آمدہ مہم میں کامیابی حاصل کرنے کو تیار ہے۔ ابوظبی ٹی ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا
آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا شارجہ (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے کوالیفائر 2 میں دبئی کیپیٹلز نے موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی لیگ مرحلے میں جائنٹس کے ہاتھوں 2 بار ...
مزید پڑھیں »یوراج سنگھ نیو یارک اسٹرائیکرز میں کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل
یوراج سنگھ نیو یارک اسٹرائیکرز میں کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل دبئی (14 فروری 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی سیزن 2 کے لئے کرکٹ لیجنڈ یوراج سنگھ کو کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل کرنے کا اعلان کیا۔ یوراج کی شمولیت نے اسکواڈ کو تجربہ ، مہارت اور قیادت ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی
نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی دبئی (13 فروری 2024) ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ابوظبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا ...
مزید پڑھیں »پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی ، کپتانوں کی شرکت
پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کو "The Orion Trophy” کا نام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور کرکٹرز کی شرکت۔ لاہور 13 فروری 2024 : ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی منگل کے روز ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2؛ وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی شارجہ (12 فروری 2024) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی وائپرز کے نیتھن سوٹر (21 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ماتھیشا پتھیرانا (28 رنز دیکر ...
مزید پڑھیں »