ٹیگ کی محفوظات : icc cricket

جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب.

  جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب   برامپٹن ; مانٹریال ٹائیگرز نے ٹورنٹو نیشنلز کو 23 رنز سے شکست دیدی پچ گیلی ہونے کے سبب میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا ۔ کرس لین اور محمد وسیم نے 63 رنز کی شراکت میں شاندار اسٹروک کھیل کر مانٹریال ٹائیگرز کو بڑی ...

مزید پڑھیں »

یو ایس ٹی ٹین لیگ 18 اگست سے امریکہ میں کھیلی جائے گی ; پاکستانی کرکٹرزجلوہ دکھانے کو تیار.

  رواں سال امریکہ میں ہونے والی یو ایس ٹی ٹین لیگ میں کئی پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔   پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کامران اعوان نے لیگ میں نیو یارک وارئیرز کی ٹیم خرید لی ،نیو یارک وارئیرز میں لیجنڈری شاہد آفریدی اور مصباح الحق شامل ہوں گے اس کے علاوہ سابق وکٹ کیپر بلے بازکامران اکمل، ...

مزید پڑھیں »

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔

   انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ انہوں نے 2021 میں بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا   لیکن ٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر ایشز سیریز کھیلنے کے لیے رٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اب انہوں نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔

    کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔   افغانستان کے نوجوان بیٹر صدیق اللہ اٹل نے ہفتے کو کابل پریمیئر لیگ میں شاہین ہنٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اباسین ڈفینڈرز کے خلاف ایسی دھواں دار اننگز کھیلی کہ میدان میں بیٹھے شائقین ...

مزید پڑھیں »

ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔

  ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے۔   پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے بھی 24 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی سٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست ۔

  اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈارون کے گارڈنز اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں این ٹی سٹرائیک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، ...

مزید پڑھیں »

ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل میں جوبرگ بفیلوز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

  میچ کے ہیرو حضرت اللہ زازئی رہے ۔ جنہوں نے 22 گیندوں پر 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ڈربن قلندر کو وکٹری سٹینڈ پر پہنچادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جوبرگ بفیلوز کی اوپننگ جوڑی محمد حفیظ اور ٹام بینٹن نے تیزی سے اسکور کیا اور صرف 3 اوورز میں 50 رنز کی شراکت قائم کی۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے۔

  اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہو گی، بھارت کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی۔   بھارت کو 31 جولائی تک قیمتیں فائنل کرنے کا کہا گیا ہے،ورلڈ کپ کے شیڈول میں بھی ردو بدل اگلے دو تین روز میں ہو گا۔   اس کے علاوہ آن لائن ٹکٹیں خریدنے کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

  برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 600 سے زائد وکٹیں لینے والے اسٹیورٹ براڈ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔   انگلش فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تاریخیں سامنے آگئی ہیں، جو 4 تا 30 جون تک 10 مقامات پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی ٹیم نے رواں ہفتے کچھ مقامات کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free